قومی ٹیم امریکا سے ورلڈ کپ جیت کر لوٹے گی، چیئرمین پی سی بی

پاکستان خبریں خبریں

قومی ٹیم امریکا سے ورلڈ کپ جیت کر لوٹے گی، چیئرمین پی سی بی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹیم کو اس وقت قوم کی سپورٹ کی ضرورت ہے اور گرین شرٹس امریکا سے ورلڈ کپ جیت کر لوٹیں گے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم جو انگلینڈ سے چار ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری میچ کھیلنے کے لیے لندن پہنچ چکی ہے۔ ٹیم کے اعزاز میں پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے پاکستان ہاؤس برطانیہ میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی تھے جب کہ میئر لندن صادق خان اور پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر جین میریٹ کے علاوہ سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ قومی ٹیم کے کھلاڑی پُر اعتماد ہیں اور ورلڈ کپ میں یقیناً اچھا پُرفارم کریں گے۔ اس وقت ٹیم کو قوم کی سپورٹ کی ضرورت ہے، اپنے کھلاڑیوں پر بھروسہ رکھیں وہ اچھا کھیلیں گے اور ورلڈ کپ جیتیں...

محسن نقوی نے کہا کہ ہر پاکستانی نے اس وقت کرکٹرز کو یہ بتانا ہے کہ ہار جیت سے قطع نظر وہ ٹیم کے ساتھ ہیں۔ اس اپروچ کے ساتھ کھلاڑی یقیناً امریکا سے ٹرافی ساتھ لے کر لوٹیں گے۔پاکستان نے 2009 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یونس خان کی قیادت میں جیتا تھا۔ واضح رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں مشترکہ میزبانی میں ہو رہا ہے۔ پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں اپنے سفر کا آغاز 6 جون کو امریکا کے خلاف میچ سے کرے گا جب کہ 9 جون کو نیویارک میں پاک بھارت ٹاکرا ہوگا۔محسن نقوی نے قومی ٹیم پر ایک ماہ تنقید نہ کرنے کی درخواست کردیمیتھیو ہیڈن نے ورلڈ کپ کی فائنل فور ٹیموں کی پیش گوئی کردی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئرلینڈ سے پہلے میچ میں شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا: محسن نقویآئرلینڈ سے پہلے میچ میں شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا: محسن نقویچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈبلن میں قومی کھلاڑیوں سے دو گھنٹے ملاقات کی جس میں ٹیم کی حکمت عملی پر تفصیلی مشاورت کی گئی
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان نے کوئی پلان بی تیار نہیں کیاچیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان نے کوئی پلان بی تیار نہیں کیابھارتی کرکٹ ٹیم لاہور آکر اپنے میچز کھیلے گی، پی سی بی کو یقین
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے پہلی ٹیم امریکا روانہٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے پہلی ٹیم امریکا روانہآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ یکم جون سے شروع ہو رہا ہے میگا ایونٹ میں شرکت کیلیے پہلی ٹیم نے امریکا کے لیے اڑان بھر لی ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ محسن نقوی نے اعلان کردیاٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ محسن نقوی نے اعلان کردیاچیئرمین پی سی بی نے میگا ایونٹ سے قبل کھلاڑیوں پر خرانے کا منہ کھول دیا
مزید پڑھ »

آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلانآئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلانآئی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل رواں ماہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

ہائبرڈ ماڈل کی کوئی بات نہیں، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی: چیئرمین پی سی بیہائبرڈ ماڈل کی کوئی بات نہیں، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی: چیئرمین پی سی بیہم نے شیڈول بھیج دیا ہے تمام ٹیمیں پاکستان آئیں گی، بھارت پروپیگنڈا کر رہا ہے تو آپ لوگ بھی کریں، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 07:51:37