پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف الیکشن کمیشن کی کارروائی کو کالعدم قرار دیا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست میں استدعا
۔ فوٹو فائل
پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے انتخابی نشان واپس لینے کے اختیار کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کیلئے درخواست دائر کردی، جس میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن پر انتخابی نتائج میں ردوبدل کیلئے سہولت کاری کا الزام عائد کردیا
Lahore High Court Pakistan Pti
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا60 روز میں دستاویزات جمع نہ کروانے پر پی ٹی آئی کا اندراج ختم کرنے کی کارروائی کیوں نہ شروع کی جائے: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی سے سوال
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو بطور سیاسی جماعت ختم کرنے کا عندیہ دے دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بطور جماعت ختم کرنے کا عندیہ دے دیا گیا۔ ہم نیوز کے مطابق ای سی پی نے اپنے مراسلے میں پی ٹی آئی کے حالیہ انٹرا پارٹی انتخابات پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے پارٹی انتخابات کے بغیر جنرل کونسل، مرکزی مجلس عاملہ کے انتخاب اور...
مزید پڑھ »
جعلی انٹرا پارٹی الیکشن والے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کس منہ سے کر رہے ہیں؟ طلال چوہدریپی ٹی آئی والے جوڈیشل کمیشن نہیں کمیشن مانگ رہے ہیں، وہ مذاکرات نہیں این آر او مانگ رہے ہیں: ن لیگی سینیٹر کا پی ٹی آئی کے وائٹ پیپر پر ردعمل
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے اور بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »
انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق الیکشن کمیشن کو جمع کروائی گئی دستاویزات پر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا۔ جیو نیوز کے مطابقالیکشن کمیشن نے اپنے سوالنامے میں کہا کہ پی ٹی آئی نے 5 سال میں انٹرا پارٹی الیکشن نہیں کروائے لہٰذا اس کا انتظامی ڈھانچہ ختم ہو گیا، اس وقت پی ٹی آئی کا...
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیاسپریم کورٹ نے مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا الیکشن کمیشن اور پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا ہے
مزید پڑھ »