‏یہ کیس صرف تب ختم ہوگا جب احمد فرہاد عدالت میں پیش ہوگا: اسلام آباد ہائیکورٹ

پاکستان خبریں خبریں

‏یہ کیس صرف تب ختم ہوگا جب احمد فرہاد عدالت میں پیش ہوگا: اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ہائیکورٹ نے احمد فرہاد کی بازیابی کیلئے دائر درخواست نمٹانے کی ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی استدعا مسترد کردی

ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال نے عدالت کو بتایا کہ احمد فرہاد 2 جون تک جسمانی ریمانڈ پر ہے/ فائل فوٹو

اسلام آباد ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے احمد فرہاد کی اہلیہ عروج زینب کی جانب سے شوہر کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں درخواست گزار کے وکلا ایمان مزاری، ہادی علی ایڈووکیٹ اور حکومت کی طرف سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال عدالت میں پیش ہو ئے۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال نے عدالت کو بتایا کہ احمد فرہاد 2 جون تک جسمانی ریمانڈ پر ہے، ان کو فیملی سے ملوادیا گیا لہٰذا حبس بےجا کی پٹیشن نمٹائی...

اس پر ایمان مزاری نے کہا کہ ہم نےصرف واپسی نہیں مانگی تھی، ہم نے یہ بھی مانگا تھا کہ جبری گمشدگی کے ذمہ داران کےخلاف کارروائی ہو۔ عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی درخواست نمٹانے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ‏یہ کیس صرف تب ختم ہوگا جب وہ عدالت میں پیش ہوگا، جس دن احمد فرہاد کورٹ میں آئے گا ہم پٹیشن نمٹا دیں گے۔مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگانے کے شبے میں 3 افراد گرفتار

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سمز بند کرنے پر حکم امتناع نہیں، حکومتی آرڈر اب بھی برقرار ہے: اسلام آباد ہائیکورٹسمز بند کرنے پر حکم امتناع نہیں، حکومتی آرڈر اب بھی برقرار ہے: اسلام آباد ہائیکورٹعدالت سمجھ سکتی ہے کہ حکومت معاشی ریفارمز پر فوکس کررہی ہے، یہ اقدام بھی اُن ہی ریفارمز کے تناظر میں لیا گیا ہوگا: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھ »

فرہاد احمد گمشدگی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ اور دفاع کو طلب کرلیافرہاد احمد گمشدگی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ اور دفاع کو طلب کرلیامغوی آئی ایس آئی کے پاس نہیں، آئی ایس آئی پر الزام ہے مگر وہ اس الزام کی تردید کررہے ہیں: نمائندہ وزارت دفاع کا عدالت میں بیان
مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں مغوی کشمیری شاعر احمد فرہاد کی ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ میں دوران سماعت مغوی کشمیری شاعر احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کر دی گئی جس کے بعد عدالت عالیہ نے تھانہ دیھر کوٹ آزاد کشمیر سے شاعر احمد فرہاد کو بازیاب کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی نے مغوی شاعر احمد فرہاد کی بازیابی سے متعلق درخواست پر...
مزید پڑھ »

مغوی شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس: آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سیکٹر کمانڈر طلبمغوی شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس: آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سیکٹر کمانڈر طلباسلام آباد ہائیکورٹ نے مغوی شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا
مزید پڑھ »

آڈیو لیکس کیس، آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائدآڈیو لیکس کیس، آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائدآڈیو لیکس کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی جی آئی بی، ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے لاپتہ شاعر احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کردیوفاقی حکومت نے لاپتہ شاعر احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کردیاٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا کہ احمد فرہاد گرفتار اور آزاد کشمیر پولیس کی تحویل میں ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 07:32:29