ڈی کوڈ کی جانے والی 4000 سال پرانی تحریروں میں تباہی کی پیشگوئی کی گئی تھی
بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی کی بھارت کو مداخلت نہ کرنے وارننگتھائی لینڈ کی کم عمر ترین خاتون وزیراعظم نے حلف اٹھالیاسکھر میں بارش کا 77 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی درہم برہمپولیو مہم کے تناظر میں ایمرجنسی آپریشن سینٹر سندھ میں خصوصی اجلاس منعقدپاکستان میں پہلی بار مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چمپئین شپ میں پاکستانی فائٹر چھا گئےماہرین آثار قدیمہ نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے بابل کے قدیم کینیفارم ٹیبلٹس پر لکھی گئی 4000 سال پرانی تحریروں کو ڈی کوڈ کیا ہے جس میں تباہی کی پیشگوئی کی گئی...
جریدے جرنل آف کینیفارم اسٹڈیز میں شائع ہونے والی اس نودریافت شدہ تحریر سے پتہ چلتا ہے کہ قدیم بابل کے باشندوں کا خیال تھا کہ چاند گرہن صرف آسمانی واقعات نہیں تھے بلکہ موت اور تباہی کی پیشگوئی کرنے والے سنگین شگون تھے۔ یہ ٹیکسٹ چاند گرہن کے شگون کا قدیم ترین آثار قدیمہ کا ریکارڈ ہے اور اس سے پتہ چلتا ہے کہ کس طرح قدیم نجومیوں نے آسمانی مظاہر کا تجزیہ کرکے میسوپوٹیمیا کی تہذیب کو خطرے میں ڈالنے والی آفات کے بارے میں پیشگوئی کی تھی۔ایک نجومی کی ایک پیشگوئی میں کہا گیا کہ اگر سورج گرہن ایک ہی وقت میں اپنے مرکز سے پوشیدہ ہو جائے اور ایک ہی وقت میں صاف ہو جائے تو ایک بادشاہ مر جائے گا، ایلام تباہ ہو جائے گا۔
ایک اور پیشگوئی میں بتایا گیا کہ شام کی گھڑی میں گرہن وبائی مرض کی نشاندہی کرتا ہے۔ اگر گرہن الٹا ہے تو کچھ بھی نہیں بچے گا، ہر جگہ سیلاب آئے گا۔کیشو مہاراج نے 64 سالہ ریکارڈ توڑدیا، کامیاب ترین پروٹیز اسپنر خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اکشے کمار نے اپنی نئی فلم کیلئے تین سال پُرانی پاکستانی فلم کا نام چُرا لیاپاکستانی فلم میں سجل علی اور بلال عباس نے مرکزی کردار ادا کیا تھا
مزید پڑھ »
گلاب کے پودے سے جڑا کروڑوں سال معمہ سائنسدانوں نے حل کرلیاگلاب کے پودوں پر کانٹوں کی موجودگی کا جواب اس پودے کے ڈی این اے میں چھپا ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت میں جنگل سے بندھی امریکی خاتون کا معمہ حل ہوگیا50 سالہ امریکی خاتون مہاراشٹرا کے ضلع سندھو درگ کے جنگل میں ایک درخت سے رنجیروں میں بندھی ہوئی ملی تھی
مزید پڑھ »
مردان میں منکی پاکس کا کیس سامنے آگیامنگاہ کا 34 سال کا رہائشی ٹانگ ٹوٹ جانے پر 5 دن قبل سعودی عرب سے آیا تھا۔
مزید پڑھ »
کیا قدیم بابل میں چار ہزار سال پہلے بھی سالن اور شوربہ کھایا جا رہا تھا؟چار ہزار سال پرانے آثار قدیمہ کی تحریروں میں زیادہ تر سالن بنانے کی تراکیب ہیں مگر یہ آج کے دور کے کھانوں سے بہت مختلف ہیں۔
مزید پڑھ »
پاور سیکٹر اور ایف بی آر سے کرپشن ختم نہ ہوئی تو ملک کی ناؤ ڈوب سکتی ہے، وزیراعظمبجلی کے معاملے پر سیاست عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے، اس بحران کو حل کرنا حکومت کا اہم ترین ایجنڈا ہے، شہباز شریف
مزید پڑھ »