مردان میں منکی پاکس کا کیس سامنے آگیا

Case خبریں

مردان میں منکی پاکس کا کیس سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

منگاہ کا 34 سال کا رہائشی ٹانگ ٹوٹ جانے پر 5 دن قبل سعودی عرب سے آیا تھا۔

ڈی ایچ او ڈاکٹر جاوید اقبال نے بتایا کہ

انہوں نے بتایا کہ مریض پشاور علاج کے لیے گیا تو شک پر منکی پاکس کا ٹیسٹ کیا گیا ، منکی پاکس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر مریض کو گھر پر آئسولیٹ کردیا گیا۔دوسری جانب محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مریض کے اہل خانہ اور محلے میں اسکریننگ کرلی گئی، فی الحال کسی اور فرد میں منکی پاکس کے علامات نہیں پائے گئے۔ بخار، جسم میں درد اور غدود کا بڑھنا منکی پاکس کی علامات ہیں، ایسے لوگوں کو آئسولیٹ ہونا چاہیے: ڈاکٹر مختاراس سے قبل وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار ملک نے بتایا تھا کہ منکی پاس کے پنجاب سے 4، خیبرپختونخواسے 3 کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ بلوچستان اور سندھ سے ایک ایک کیس رپورٹ ہوا ہے، اس کی علامات 4 سے 15 روز میں ظاہر ہوتی ہیں، بخار، جسم میں درد، غدود کا بڑھ جانا ایم پاکس کی علامات ہیں، ایم پاکس سے کم قوت مدافعت والے بچے سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں، اگر کسی میں منکی پاکس کی علامات ظاہر ہوں...

بخار، جسم میں درد اور غدود کا بڑھنا منکی پاکس کی علامات ہیں، ایسے لوگوں کو آئسولیٹ ہونا چاہیے: ڈاکٹر مختار

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیاپاکستان میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیاگزشتہ دو سالوں میں پاکستان میں منکی پاکس کے 11 کیس سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں منکی پاکس کا پہلا مشتبہ کیس سامنے آگیاپاکستان میں منکی پاکس کا پہلا مشتبہ کیس سامنے آگیاخیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والا مریض خلیج ممالک سے آیا، جس کے نمونے لے کر ٹیسٹ کیلیے بھیجے گئے ہیں، وزارت صحت
مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دے دیاعالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دے دیاعالمی ادارہ صحت کے مطابق افریقا کے 13 ممالک میں منکی پاکس کا نیا ویرینٹ پھیل رہا ہے
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ سخت کرنے کا حکموزیراعظم کا ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ سخت کرنے کا حکمپاکستان میں اس بیماری کے حوالے سے کڑی نگرانی کی ضرورت ہے، شہباز شریف کا منکی پاکس سے متعلق اہم اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »

ایک آنکھ میں دو لینز کا دنیا میں دوسرا کیس، پاکستانی بچے کی آنکھ کا کامیاب آپریشنایک آنکھ میں دو لینز کا دنیا میں دوسرا کیس، پاکستانی بچے کی آنکھ کا کامیاب آپریشناس نوعیت کا پہلا کیس تیس سال قبل بھارت میں سامنے آیا تھا
مزید پڑھ »

پاکستان میں رواں سال منکی پاکس کے 3 کیسز سامنے آگئےپاکستان میں رواں سال منکی پاکس کے 3 کیسز سامنے آگئےڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ارشاد روغانی نے خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کے 3 مصدقہ کیسز کی تصدیق کردی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:38:02