خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والا مریض خلیج ممالک سے آیا، جس کے نمونے لے کر ٹیسٹ کیلیے بھیجے گئے ہیں، وزارت صحت
پاکستان میں منکی پاکس کا پہلا مشتبہ کیس سامنے آگیاننکانہ صاحب میں متروکہ وقف املاک بورڈ کے عہدیداروں کا بورڈ کی زمین پر قبضہ61 برس قبل گم ہونے والی شادی کی انگوٹھی شوہر کی موت کے بعد مل گئیحماد اظہر کا پارٹی میں لابنگ کیوجہ سے پی ٹی آئی پنجاب کی صدارت چھوڑنے کا اعلانکراچی چیمبر کا انٹرنیٹ کی سست روی، سوشل میڈیا ایپس کی بحالی میں تاخیر پر اظہار تشویشمریخ میں زیر زمین پانی کے بڑے ذخائر دریافتپاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے برطانوی سیکورٹی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہوزارت صحت کے ترجمان کی جانب...
ترجمان وزارت قومی صحت نے کہا کہ تمام صوبوں کو منکی پاکس کے حوالے سے فوکل پرسنز مقرر کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے، بارڈر ہیلتھ سروسز کو تمام پوائنٹس آف اینٹری پر سخت نگرانی کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ عالمی ادارہ صحت نے کانگو اور افریقا کے دیگر مقامات پر ایم پاکس کی نئی قسم کے پھیلنے کو ہنگامی عالمی صورتحال قرار دیا ہے۔ افریقا کے کچھ ممالک میں بچوں اور بڑوں میں ایم پاکس کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔اب تک 13 ممالک میں ایم پاکس کے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 517 اموات کی اطلاع سامنے آئی ہیں۔ رواں سال ایم پاکس کے سے سے زیادہ مشتبہ کیسز افریقی ممالک میں 17 ہزار سے زائد رپورٹ ہوئے ہیں۔7ویں جماعت کے طالب علم کی چھٹی کی مضحکہ خیز درخواست...
جنرل باجوہ نے ایکسٹینشن کیلیے جنرل فیض کو ہٹایا اور آئی ایس آئی کو پی ٹی آئی کے پیچھے لگادیا، عمران خانامیتابھ بچن ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیاگزشتہ دو سالوں میں پاکستان میں منکی پاکس کے 11 کیس سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »
ایک آنکھ میں دو لینز کا دنیا میں دوسرا کیس، پاکستانی بچے کی آنکھ کا کامیاب آپریشناس نوعیت کا پہلا کیس تیس سال قبل بھارت میں سامنے آیا تھا
مزید پڑھ »
'چیمپئینز ٹرافی نہ کھیلی! تو ورلڈکپ 2026 میں پاکستان اپنے فیصلے کیلئے آزاد ہے'بھارتی بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا کا بڑا بیان سامنے آگیا
مزید پڑھ »
بنگلا دیش میں حکومت کا تختہ الٹنے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیاامریکا بنگلادیش کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے، ترجمان محکمہ خارجہ
مزید پڑھ »
ویب سیریر ’برزخ‘ میں ہم جنس پرستی پر شدید تنقید، صنم سعید کا ردعمل سامنے آگیاجب نیت صاف ہو اور اردگرد کے لوگ یہ جانتے ہوں تو ناقدین کی باتوں کو نظر انداز کردینا چاہئے، اداکارہ
مزید پڑھ »
بالی ووڈ اداکارہ وانی کپور کیساتھ نئی فلم میں فواد خان کا کردار سامنے آگیافلم کی شوٹنگ لندن اور دبئی میں کی جائے گی
مزید پڑھ »