بنگلا دیش میں حکومت کا تختہ الٹنے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان خبریں خبریں

بنگلا دیش میں حکومت کا تختہ الٹنے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

امریکا بنگلادیش کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے، ترجمان محکمہ خارجہ

بنگلا دیش میں حکومت کا تختہ الٹنے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیاپاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی پی ایم ڈی سی اورایچ ای سی کو ختم کرنے کے منصوبے کی مذمتامیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش نے قوم کے نام اہم پیغام جاری کردیالاہور؛ لوٹ مار کی وارداتیں کرنیوالا لڑکا اور لڑکی گرفتارپنوعاقل؛ مسافر وین اور ٹرالر میں خوفناک تصادم، ایک جاں بحق، 7 شدید زخمیاعجاز انور چوہان صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کے عہدے پر بحالوزیرخارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے خصوصی اجلاس میں شرکت کریں گےوالدہ اب کبھی سیاست میں واپس نہیں آئیں...

امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق پیر کو معمول کی بریفنگ کے دوران میتھیو ملر نے تمام فریقوں پر زور دیا کہ وہ پر امن رہیں اور تشدد سے گریز کریں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہم صورتحال کا محتاط انداز میں جائزہ لے رہے ہیں، امریکا بنگلادیش کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں احتجاج کے دوران انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، ہلاکتوں اور لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات پر تشویش ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم زور دیتے ہیں کہ اقتدار کی منتقلی جمہوری، اجتماعی اور بنگلہ دیشی قوانین کے مطابق ہونی چاہئے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: بنگلادیش میں طلبہ احتجاج میں ماؤں نے بچوں کی کس طرح مدد کی؟ویڈیو: بنگلادیش میں طلبہ احتجاج میں ماؤں نے بچوں کی کس طرح مدد کی؟بنگلا دیش میں کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ نے وزیراعظم حسینہ واجد کا تختہ الٹ دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی پر پابندی کے حکومتی فیصلے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیاپی ٹی آئی پر پابندی کے حکومتی فیصلے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیالگتا ہے یہ پیچیدہ سیاسی عمل کا آغاز ہے، یقیناً کسی سیاسی جماعت پرپابندی تشویش کی بات ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھ »

ویب سیریر ’برزخ‘ میں ہم جنس پرستی پر شدید تنقید، صنم سعید کا ردعمل سامنے آگیاویب سیریر ’برزخ‘ میں ہم جنس پرستی پر شدید تنقید، صنم سعید کا ردعمل سامنے آگیاجب نیت صاف ہو اور اردگرد کے لوگ یہ جانتے ہوں تو ناقدین کی باتوں کو نظر انداز کردینا چاہئے، اداکارہ
مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، امریکی نائب صدر کا غزہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہاراسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، امریکی نائب صدر کا غزہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہارجنگ بندی کرنے کا وقت آگیا ہے، وہ غزہ کے معاملے پر خاموش نہیں بیٹھیں گی، کملا ہیرس کا اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات میں جنگ بندی پر زور
مزید پڑھ »

بائیڈن کے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے پر ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیابائیڈن کے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے پر ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیاکملا ہیرس کو صدارتی الیکشن میں شکست دینا بائیڈن کے مقابلے میں اور آسان ہوگا، ڈونلڈٹرمپ
مزید پڑھ »

کترینہ کے حاملہ ہونے کی افواہوں پر شوہر وکی کوشل کا ردعمل سامنے آگیاکترینہ کے حاملہ ہونے کی افواہوں پر شوہر وکی کوشل کا ردعمل سامنے آگیاماضی میں کترینہ اور وکی کوشل کی ٹیم کی جانب سے اداکارہ کے حاملہ ہونے کی افواہوں کی کئی بار تردید کی جاچکی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 13:42:58