جنگ بندی کرنے کا وقت آگیا ہے، وہ غزہ کے معاملے پر خاموش نہیں بیٹھیں گی، کملا ہیرس کا اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات میں جنگ بندی پر زور
امریکی نائب صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو سے ملاقات میں غزہ میں اموات پر شدید تشویش کا اظہارکردیا۔
امریکی نائب صدر نے اسرائیلی وزیر اعظم پر زور دیا کہ وہ جنگ بندی کے معاہدے کیلئے اقدامات کریں اس سے فلسطینی سویلینز کی مشکلات میں آسانی پیدا ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دشمن کو خبردار کرتا ہوں، امریکا اور اسرائیل ہمیشہ ساتھ کھڑے ہیں؛ نیتن یاہواس سے فرق نہیں پڑتا کہ امریکا کا آئندہ صدر کون ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
مزید پڑھ »
امریکی محکمہ خارجہ کا پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری پر تشویش کا اظہارترجمان میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان میں قانون کی حکمرانی کی حمایت کرتا ہے
مزید پڑھ »
ظہیر اقبال نے سوناکشی کو تحفے میں کروڑوں کی 'BMW i7' دیدیمسلمان اداکار سے شادی پر سوناکشی کو شدید ٹرولنگ کا سامنا
مزید پڑھ »
بائیڈن انتظامیہ سے مستعفی عہدیداروں نے غزہ پر امریکی پالیسی کو ناکام اور تباہ کن قرار دیدیاغزہ سے متعلق امریکی پالیسی ایک ناکامی اور امریکی نیشنل سکیورٹی کیلئے ایک خطرہ ہے: مستعفی امریکی عہدیداروں کا مشترکہ بیان
مزید پڑھ »
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: پاکستان کا غزہ پر اسرائیلی حملے مکمل بند کرنے کا مطالبہاسرائیل غزہ میں ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے، 37 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے، اقوام متحدہ تنازعات سے متعلق اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرائے: وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب
مزید پڑھ »
بڑھتے ہوئے دباؤ کے باوجود بائیڈن کاایک بار پھر صدارتی انتخاب کی دوڑ سے باہر ہونے سے انکارگرتی ہوئی ساکھ کے موقع پر امریکا کے صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹ گورنروں سے ملاقات کی ، گورنرز ایسوسی ایشن نے بائیڈن کی مکمل حمایت کا اعلان کیا
مزید پڑھ »