فلم کی شوٹنگ لندن اور دبئی میں کی جائے گی
بالی ووڈ اداکارہ وانی کپور کیساتھ نئی فلم میں فواد خان کا کردار سامنے آگیاپاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے اسٹار فواد خان کی نئی بالی ووڈ فلم میں اُن کے کردار کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔
اس نئی فلم کا نام تو منظرِ عام پر نہیں آیا ہے تاہم، فلم میں فواد خان کے کردار اور شوٹنگ کی کچھ تفصیلات سامنے آئی ہیں۔بھارتی خبررساں ادارے فلم فیئر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر جاری کی گئی پوسٹ میں انکشاف کیا ہے کہ فواد خان اپنی نئی بالی ووڈ فلم میں برطانیہ کے ایک شیف کا کردار ادا کریں گے۔ کہا جارہا ہے کہ پری پروڈکشن کا کام مکمل ہونے کے بعد، بہت جلد فواد خان اور وانی کپور کی فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہوگا۔واضح رہے کہ فواد خان نے سال 2014 میں فلم ‘خوبصورت’ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا، اس فلم میں اُن کے ساتھ سونم کپور نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دیپیکا پڈوکون کیوجہ سے بالی ووڈ فلم کی آفر ٹھکرائی، صبا قمراداکارہ بالی ووڈ فلم 'ہندی میڈیم' میں اداکاری کرچکی ہیں
مزید پڑھ »
اداکارہ نہیں وکیل بننا چاہتی تھی، کرینہ کپور کا انکشافہارورڈ سے واپس بھارت آنے کے بعد بالی ووڈ میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا، اداکارہ
مزید پڑھ »
انتظار کی گھڑیاں ختم! فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز 'برزخ' ریلیزسیریز میں فواد خان اور صنم سعید نے بہن بھائی کا کردار ادا کیا
مزید پڑھ »
فواد خان کی بالی ووڈ فلم 'بھول بھلیا 3' میں بھی انٹریبھارتی فلمساز نے فواد خان سے رابطہ کیا ہے
مزید پڑھ »
بلاک بسٹر فلم 'کرش' کا چائلڈ آرٹسٹ ڈاکٹر بن گیاڈاکٹر مکی نے فلم میں 'کرش' کے بچپن کا کردار نبھایا تھا
مزید پڑھ »
بالی ووڈ اداکار اور نسیم شاہ میں مشابہت، مداحوں میں بحث چھڑ گئیپریانشو چٹرجی نے بالی ووڈ فلم 'تم بن' اور 'دل کا رشتہ' سمیت دیگر فلموں میں کام کیا
مزید پڑھ »