بھارتی فلمساز نے فواد خان سے رابطہ کیا ہے
ن لیگ نے ووٹ کو عزت دو کی سیاست چھوڑ کر اقتدار کی سیاست شروع کردی، شاہد خاقان9 مئی مقدمات؛ عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور میں ٹرک نے پل کو ٹکر ماردی، اوپر موجود ریلوے پٹری کو نقصانمحرم الحرام کیلیے پنجاب سول سیکریٹریٹ میں کنٹرول روم قائمگمبٹ میں پہلی بار ہائبرڈ کورونری ریواسکولرائزیشن کے ذریعے دل کا کامیاب آپریشنایکسپورٹ فنانس اسکیم میں کروڑوں روپے کے فراڈ کا انکشافاسرائیل کے غزہ میں 50 سے زائد مقامات پر فضائی حملے، 58 فلسطینی شہیدعالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار...
رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ فلم ‘بھول بھلیا 3′ میں فواد خان، بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن اور اداکار کارتیک آریان کے ہمراہ مختصر کردار میں نظر آئیں گے۔ واضح رہے کہ انیس بزمی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ‘بھول بھولیا 3′ رواں سال ہندو مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر ریلیز ہوگی۔اس سے قبل بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ فواد خان تقریباََ 8 سال بعد بالی ووڈ فلموں میں واپسی کرنے والے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ابراہیم علی خان بالی ووڈ ڈیبیو کے لیے تیار، کس اداکارہ کیساتھ نظر آئیں گے؟بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان فلم ’دلیر ‘ سے بالی ووڈ میں نام بنانے کے لیے اپنی کمر کس لی ہے،
مزید پڑھ »
دیپیکا پڈوکون کیوجہ سے بالی ووڈ فلم کی آفر ٹھکرائی، صبا قمراداکارہ بالی ووڈ فلم 'ہندی میڈیم' میں اداکاری کرچکی ہیں
مزید پڑھ »
فواد خان کی 8 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی، ہیروئین کون؟بھارتی مداح فواد خان کو دوبارہ اپنی فلموں میں دیکھنے کے خواہشمند تھے
مزید پڑھ »
بالی ووڈ کی میگا سائنس فکشن فلم 'کالکی 2898' بھی چوری کی نکلیفلمی اینیمیشنز کے ماہر نے بھارتی ہدایتکار کی چوری کا باقاعدہ ثبوت بھی پیش کیا
مزید پڑھ »
شادی سے انکار پر ڈائریکٹر نے کیا فلم سے باہر، پھر یہ اداکارہ کامیاب کیسے ہوئی؟بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کو ڈائریکٹر نے شادی سے انکار کرنے پر ڈائریکٹر سے فلم سے باہر کردیا تھا لیکن وہ پھر بھی کامیاب ہوئیں۔
مزید پڑھ »
شردھا کپور نے سلمان خان کے ساتھ فلم کی آفر کیوں ٹھکرا دی؟بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور نے 16 سال کی عمر میں سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ ڈیبیو کی پیشکش ٹھکرا دی تھی۔
مزید پڑھ »