پریانشو چٹرجی نے بالی ووڈ فلم 'تم بن' اور 'دل کا رشتہ' سمیت دیگر فلموں میں کام کیا
بالی ووڈ اداکار اور نسیم شاہ میں مشابہت، مداحوں میں بحث چھڑ گئیماضی کے معروف بالی ووڈ اداکار پریانشو چٹرجی اور پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کے درمیان مشابہت کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔
مذکورہ ویڈیو بنانے والے کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اگر اداکار کی 90 کی دہائی کی تصاویر اور نسیم شاہ کی موجودہ تصاویر کو غور سے دیکھا جائے تو ان دونوں اسٹارز کے چہرے ایک دوسرے سے کافی ملتے جلتے نظر آتے ہیں۔ مداحوں نے کہا کہ نسیم شاہ قدرتی طور پر حسین ہیں اور 8 سے 10 گھنٹے دھوپ میں پریکٹس کرتے ہیں جبکہ اداکار پریانشو میک اپ لگا کر فلموں میں خوبصورت نظر آتے ہیں لہٰذا دونوں کا موازنہ نہ کیا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان خان نے کونسی بالی ووڈ حسینہ کے گھر رشتہ بھیجا؟58 سالہ اداکار ماضی میں کئی نامور بالی ووڈ اداکاراؤں کے ساتھ تعلق میں رہے ہیں
مزید پڑھ »
افغانستان کی جیت سے جڑا ’چیٹنگ سکینڈل‘ کیا ہے اور اس میں پاکستان کے محمد رضوان کا ذکر کیوں ہو رہا ہے؟گلبدین پر کھیل کے دوران ’دھوکہ دہی‘ کا الزام عائد کیا جا رہا ہے اور ان کے بظاہر درد کی وجہ سے کرکٹ ماہرین اور سوشل میڈیا صارفین میں بحث چھڑ گئی۔
مزید پڑھ »
دیپیکا پڈوکون کیوجہ سے بالی ووڈ فلم کی آفر ٹھکرائی، صبا قمراداکارہ بالی ووڈ فلم 'ہندی میڈیم' میں اداکاری کرچکی ہیں
مزید پڑھ »
رتیش دیش مکھ بھی اداکاروں کے بڑھتے معاوضوں سے تنگ آگئے45 سالہ اداکار نے 2003 میں فلم ’تجھے میری قسم سے‘ اپنے بالی ووڈ کیریئر کا آغاز کیا تھا
مزید پڑھ »
امبانی کی شادی میں ایشوریا نے سلمان خان کا ہاتھ تھام لیا، حقیقت کیا؟دونوں اداکاروں کو ساتھ دیکھ کر مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
مزید پڑھ »
میں نے بالی ووڈ پارٹیز میں نشہ کرکے دل کی باتیں کیں، رندیپ ہودااداکار نے بالی ووڈ پارٹیز کو نیٹ ورکنگ تقریبات قرار دیا
مزید پڑھ »