اداکار نے بالی ووڈ پارٹیز کو نیٹ ورکنگ تقریبات قرار دیا
محرم الحرام؛ کراچی میں سکیورٹی انتہائی سخت، رینجرز اور پولیس کا فلیگ مارچہیڈ کوچ گیری کرسٹن اپنے وطن واپس لوٹ گئےپیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکانکربلا گامے شاہ میں غیرملکی فیملی کا موبائل چرانے والا ملزم گرفتارپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 2 نفسیاتی سطحیں عبور کرگیابالی ووڈ اداکار رندیپ ہودا نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ پارٹیاں ایسی تقریبات ہوتی ہیں جن میں لوگ لطف اندوز ہونے کے لیے نہیں بلکہ نیٹ ورک بنانے اور کام کی تلاش کے لیے شرکت کرتے...
اب رندیپ ہودا نے بھی اپنے حالیہ انٹرویو میں بالی ووڈ پارٹیز کے بارے میں بات کی، اداکار نے کہا کہ میں اپنے کیریئر کے آغاز میں بالی ووڈ پارٹیز میں شرکت کرتا تھا، اُس وقت مجھے ان پارٹیوں کا اصل مقصد معلوم نہیں تھا۔ اداکار نے کہا کہ مجھے بعد میں معلوم ہوا کہ یہ تو نیٹ ورکنگ تقریبات ہوتی ہیں، یہاں سے تو نئے کنکشنس کے ذریعے اداکاروں کو نئے پراجیکٹس ملتے ہیں۔
رندیپ ہودا نے کہا کہ میں نے بعد میں سوچا کہ میں نے ایسی تقریبات میں نشے دھت ہوکر لوگوں سے نہ جانے کیا کیا بولا ہوگا جس کی وجہ سے مجھے کام نہیں مل سکا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مہوش حیات نے بھارتی فلموں کی آفرز ٹھکرانے سے متعلق بڑا انکشاف کر دیاکراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ مہوش حیات نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ کی متعدد فلموں میں کام کی پیشکش ہوئی تاہم انہوں نے منع کردیا۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اداکارہ مہوش حیات نے بالی ووڈ میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ مہوش حیات کا کہنا تھا کہ مجھے بالی ووڈ سے بہت سی آفرز ملیں لیکن میں نے سب کو منع کردیا۔ مہوش حیات نے بالی ووڈ میں کام نہ کرنے کی...
مزید پڑھ »
سلمان خان نے کونسی بالی ووڈ حسینہ کے گھر رشتہ بھیجا؟58 سالہ اداکار ماضی میں کئی نامور بالی ووڈ اداکاراؤں کے ساتھ تعلق میں رہے ہیں
مزید پڑھ »
دیپیکا پڈوکون کیوجہ سے بالی ووڈ فلم کی آفر ٹھکرائی، صبا قمراداکارہ بالی ووڈ فلم 'ہندی میڈیم' میں اداکاری کرچکی ہیں
مزید پڑھ »
معروف بالی وڈ ہدایتکار کی بیٹی نے اننت امبانی کی شادی کو 'سرکس' قرار دے دیامعروف بالی وڈ ہدایت کار کی بیٹی کا کہنا تھا کہ شادی کی تقریبات میں شرکت کی دعوت ملی تھی تاہم انہوں نے اس میں شرکت سے انکار کردیا
مزید پڑھ »
میں جینا نہیں چاہتا، سینیئر اداکار راشد محمود بجلی کا بِل دیکھ کر بھڑک اُٹھےمیں بہت غلط ملک میں پیدا ہوا ہوں، میں نے پاکستان کی خدمت کرکے بہت غلط کیا؛ سینیئر اداکار
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان نے اپنی ہٹ فلم میں مجھے کاپی کیا اور کریڈٹ بھی نہیں دیا، توقیر ناصرمجھے بالی ووڈ فلم میں کام کی آفر ہوئی تھی جس کی ہیروئن مادھوری ڈکشت تھیں، توقیر ناصر
مزید پڑھ »