مہوش حیات نے بھارتی فلموں کی آفرز ٹھکرانے سے متعلق بڑا انکشاف کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

مہوش حیات نے بھارتی فلموں کی آفرز ٹھکرانے سے متعلق بڑا انکشاف کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ مہوش حیات نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ کی متعدد فلموں میں کام کی پیشکش ہوئی تاہم انہوں نے منع کردیا۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اداکارہ مہوش حیات نے بالی ووڈ میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ مہوش حیات کا کہنا تھا کہ مجھے بالی ووڈ سے بہت سی آفرز ملیں لیکن میں نے سب کو منع کردیا۔ مہوش حیات نے بالی ووڈ میں کام نہ کرنے کی...

آسٹریلیا کے ورلڈکپ سے باہر ہونے کے بعد ڈیوڈ وارنرکا ریٹائر منٹ ...ملک کے پاس آخری چانس ہوں ، پھر مجھ جیسا بندہ عوام کو نہیں ملے گا: ...کراچی اداکارہ مہوش حیات نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ کی متعدد فلموں میں کام کی پیشکش ہوئی تاہم انہوں نے منع کردیا۔

ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اداکارہ مہوش حیات نے بالی ووڈ میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ مہوش حیات کا کہنا تھا کہ مجھے بالی ووڈ سے بہت سی آفرز ملیں لیکن میں نے سب کو منع کردیا۔ مہوش حیات نے بالی ووڈ میں کام نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میرے پاس پاکستان میں ہی کام کے بے شمار مواقع موجود ہیں۔ میں پاکستانی سینما کی بحالی اور بڑی اور کامیاب ترین فلموں کا حصہ رہی ہوں۔ مجھے اپنے ملک میں بہت عزت اور محبت ملی ہے۔اداکارہ نے مزید کہا کہ اپنے ملک میں اتنی پذیرائی اور کامیابی ملنے کے بعد مجھے یہی محسوس ہوا کہ مجھے بالی ووڈ کی آفرز کو قبول نہیں کرنا چاہئیے۔ میں اپنے ملک میں اپنے کام کو انجوائے کر رہی ہوں۔ میری فلموں کو لوگ اپنی فیمیلیز کے ساتھ دیکھنے آتے ہیں اور یہ بڑی کامیابی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جھانوی کپور کا فلمی شخصیات کی تصاویر بنانے والے فوٹوگرافرز سے متعلق انکشافجھانوی کپور کا فلمی شخصیات کی تصاویر بنانے والے فوٹوگرافرز سے متعلق انکشافممبئی: بالی وڈ کی نوجوان اداکارہ جھانوی کپور نے فلمی شخصیات کی تصاویر بنانے والے فوٹوگرافرز (پاپرازی) سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا۔
مزید پڑھ »

جھانوی کپور کا فلمی شخصیات کی تصاویر بنانے والے فوٹوگرافرز سے متعلق انکشافجھانوی کپور کا فلمی شخصیات کی تصاویر بنانے والے فوٹوگرافرز سے متعلق انکشافممبئی: بالی وڈ کی نوجوان اداکارہ جھانوی کپور نے فلمی شخصیات کی تصاویر بنانے والے فوٹوگرافرز (پاپرازی) سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا۔
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا پیٹرول کی قیمت سے متعلق بڑا فیصلہوزیر اعظم کا پیٹرول کی قیمت سے متعلق بڑا فیصلہاسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑا فیصلہ کر دیا۔
مزید پڑھ »

ویڈیو: لڑکے کا شادی سے انکار پر لڑکی پر تلوار سے حملہویڈیو: لڑکے کا شادی سے انکار پر لڑکی پر تلوار سے حملہبھارت کی ریاست پنجاب میں لڑکے نے شادی سے انکار کرنے پر لڑکی پر تلوار سے حملہ کر دیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »

بھارتی عدالت نے مسلم مرد اور ہندو خاتون کی شادی سے متعلق فیصلہ سنادیابھارتی عدالت نے مسلم مرد اور ہندو خاتون کی شادی سے متعلق فیصلہ سنادیامدھیہ پردیش کے ہائی کورٹ نے مسلمان مرد کی ہندو خاتون سے شادی سے متعلق کیس پر فیصلہ سناتے ہوئے اسے غیر قانونی قرار دیا۔
مزید پڑھ »

امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دیامریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دیکئی مرتبہ غزہ میں جنگ بندی سے متعلق یو این قراردادوں کو ویٹو کرنے والے امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:42:12