ممبئی: بالی وڈ کی نوجوان اداکارہ جھانوی کپور نے فلمی شخصیات کی تصاویر بنانے والے فوٹوگرافرز (پاپرازی) سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا۔
فلمی انداز میں چلتے ٹرک سے سامان چوری کرنے کی ویڈیو وائرلممبئی: بالی وڈ کی نوجوان اداکارہ جھانوی کپور نے فلمی شخصیات کی تصاویر بنانے والے فوٹوگرافرز سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا۔
جھانوی کپور نے کہا کہ چونکہ ابھی میری فلم ’مسٹر اینڈ میسز ماہی‘ کی تشہیر کا مرحلہ ہے لہٰذا پاپرازی کو ایئرپورٹ پر میری تصاویر بنوانے کیلیے بلایا گیا۔نوجوان اداکارہ نے بتایا کہ جب فلمی کی تشہیر کا معاملہ نہیں ہوتا اور جب مجھے شوٹ پر جانا نہیں ہوتا تو پاپرازی سے تصاویر بنوانے کیلیے بہت کچھ کرنا پڑتا ہے۔
جھانوی کپور نے بتایا کہ فلمی شخصیات کی تصاویر بھاری رقم کے عوض فروخت کی جاتی ہیں، اگر آپ کی قیمت زیادہ ہے تو پاپرازی آپ کی طرف خود آتے ہیں اور گاڑی کا پیچھا بھی کرتے ہیں۔ اگرچہ مہندر سنگھ دھونی کو براہ راست ٹریلر میں نہیں دکھایا گیا لیکن راج کمار راؤ کے اسٹور کی ایک دیوار پر سابق کپتان کی ایک بڑی تصویر نمایاں طور پر دکھاتی ہے جس میں سچن ٹنڈولکر، ہاردک پانڈیا، کے ایل راہول و دیگر بھی شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جھانوی کپور کا فلمی شخصیات کی تصاویر بنانے والے فوٹوگرافرز سے متعلق انکشافممبئی: بالی وڈ کی نوجوان اداکارہ جھانوی کپور نے فلمی شخصیات کی تصاویر بنانے والے فوٹوگرافرز (پاپرازی) سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا۔
مزید پڑھ »
جب وی میٹ، ہدایت کار کا کرینہ اور شاہد کپور سے متعلق تہلکہ خیز انکشافہندی فلم انڈسٹری کی مشہور زمانہ فلم ’جب وی میٹ’ کے ہدایت کار امیتاز علی نے کرینہ کپور خان اور شاہد کپور سے متعلق حیرت انگیز انکشاف کردیا۔
مزید پڑھ »
جھانوی کپور کو اپنے شریک سفر میں کون کون سی خوبیاں چاہیئں؟بالی وڈ کی نوجوان اور خوبرو اداکارہ جھانوی کپور اپنے ہونے والے شوہر میں کس طرح کی خوبیاں دیکھنا چاہتی ہیں انھوں نے بتادیا۔
مزید پڑھ »
نیتن یاہو رجیم کے حراستی مراکز میں فلسطینی قیدیوں سے بدترین سلوک کا انکشاففلسطینی قیدیوں کیساتھ اسرائیلی حراستی مراکز میں بدترین سلوک سے متعلق انکشافات کرنے والے ایک شہری نے قیدیوں کی تصاویر بھی جاری کی ہیں
مزید پڑھ »
رنبیر کپور کا سنجے لیلا بھنسالی سے متعلق حیران کُن انکشافاداکار رنبیر کپور کا پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ سنجے لیلا بھنسالی کی جانب سے اپنی پٹائی لگانے سے متعلق بتا رہے ہیں
مزید پڑھ »
فلم ’رامائن‘ کے سیٹ سے ایک بار پھر رنبیر کپور کی تصویر وائرلبالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور ان دنوں اپنی آنے والی فلم رامائن کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جہاں سے اداکار کی سیٹ سے تصاویر وائرل ہوگئیں۔
مزید پڑھ »