ویڈیو: لڑکے کا شادی سے انکار پر لڑکی پر تلوار سے حملہ

پاکستان خبریں خبریں

ویڈیو: لڑکے کا شادی سے انکار پر لڑکی پر تلوار سے حملہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

بھارت کی ریاست پنجاب میں لڑکے نے شادی سے انکار کرنے پر لڑکی پر تلوار سے حملہ کر دیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتے کی صبح موہالی میں لڑکی بلجیندر کور حسبِ معمول دفتر جا رہی تھی کہ ملزم نے اس پر بیچ سڑک پر سرعام تلوار سے حملہ کیا۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکی اپنی سہیلیوں کے ہمراہ دفتر جا رہی ہیں کہ ملزم نے تیز دھار آلے سے ان پر حملہ کیا۔لڑکی نے پہلے وار کے بعد خود کو بچانے کی کوشش کی اور موقع سے فرار ہونا چاہی لیکن ملزم نے بار بار حملہ کر کے انہیں لہو لہان کر دیا جس کے بعد ان کی موت واقع ہوگئی۔بعدازاں واقعے کا علم ہونے پر پولیس نے فوٹیج کی مدد سے ملزم کو گرفتار کیا جس کی شناخت سکھ چین سنگھ کے نام سے ہوئی۔ مقتولہ کے بھائی نے پولیس کو بتایا کہ بہن کے دفتر سے کال موصول ہوئی جس کے بعد واقعے کا علم...

بلجیندر کور اور سکھ چین سنگھ آپس میں دوست تھے اور ان کے درمیان کچھ روز قبل کسی بات پر جھگڑا ہوا تھا، تاہم مقتولہ کے بھائی نے بتایا کہ بہن نے کبھی کسی لڑکے سے دوستی کے بارے میں نہیں بتایا تھا۔ ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ سکھ چین سنگھ متعدد بار بلجیندر کور کو شادی کی پیشکش کر چکا تھا لیکن مقتولہ نے ہر بار انکار کیا۔اس شہر میں تین دن میں زمین کے دام ڈبل ہوگئے!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شادی سے انکار پر ڈائریکٹر نے کیا فلم سے باہر، پھر یہ اداکارہ کامیاب کیسے ہوئی؟شادی سے انکار پر ڈائریکٹر نے کیا فلم سے باہر، پھر یہ اداکارہ کامیاب کیسے ہوئی؟بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کو ڈائریکٹر نے شادی سے انکار کرنے پر ڈائریکٹر سے فلم سے باہر کردیا تھا لیکن وہ پھر بھی کامیاب ہوئیں۔
مزید پڑھ »

شرمناک خواہش کی تکمیل سے انکار پر بدقماش نے شادی شدہ لڑکی کی جان لے لیحافظ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع حافظ آبادکے قصبے سندھواں تارڑ میں دوستی سے انکار پر بدقماش نے شادی شدہ لڑکی کو قتل کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق مقتولہ کے شوہر کی طرف سے درج کرائی گئی ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ ملزم گل شیر اکثر مدعی کی اہلیہ کو فون کرکے ہراساں کرتا رہتا تھا۔ وہ اس کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کرنا چاہتا تھا۔مقتولہ کے...
مزید پڑھ »

ویڈیو: لڑکا چلتی ٹرین سے موبائل فون چھین کر فرارویڈیو: لڑکا چلتی ٹرین سے موبائل فون چھین کر فرارانسٹاگرام پر ’فیئر آف لائف‘ کے پیج سے ویڈیو شیئر کی جس میں لڑکے کو چلتی ٹرین سے موبائل فون چھین کر فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »

دلہن کو تحفہ دینے کے بعد دولہے پر چاقو سے حملہ، ویڈیو وائرلدلہن کو تحفہ دینے کے بعد دولہے پر چاقو سے حملہ، ویڈیو وائرلبھارت میں دلہن کو تحفہ دینے کے بعد ٹیچر نے دولہے پر چاقو سے حملہ کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

’8 سال انتظار کیا اور اسے روز اللہ سے مانگا‘، محمد رضوان نے اپنی لَو اسٹوری بتادی’8 سال انتظار کیا اور اسے روز اللہ سے مانگا‘، محمد رضوان نے اپنی لَو اسٹوری بتادیمیں جس لڑکی سے شادی کا خواہش مند تھا اس لڑکی کے گھر والے اس شادی کے لیے راضی نہیں تھے: وکٹ کیپر بیٹر کی گفتگو
مزید پڑھ »

شادی سے انکار، عاشق نے لڑکی کو چاقو کے وار سے قتل کر دیاشادی سے انکار، عاشق نے لڑکی کو چاقو کے وار سے قتل کر دیابھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقتولہ نے اپنے پڑوسی کی محبت کو ٹھکرا دیا تھا۔ جس پر لڑکے نے طیش میں آکر لڑکی کو موت کی نیند سلادیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:01:00