میں جس لڑکی سے شادی کا خواہش مند تھا اس لڑکی کے گھر والے اس شادی کے لیے راضی نہیں تھے: وکٹ کیپر بیٹر کی گفتگو
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی پسند کی شادی کے لیے ایک یا دو سال نہیں بلکہ 8 سال کا طویل انتظار کرنا پڑا۔
حالیہ انٹرویو میں محمد رضوان نے بتایا کہ میں جس لڑکی سے شادی کا خواہش مند تھا اس لڑکی کے گھر والے اس شادی کے لیے راضی نہیں تھے لیکن 8 سال کے لمبے انتظار کے بعد اور دعاؤں کے باعث میں اپنی محبت پانے میں کامیاب ہوا۔ رضوان نے کہا کہ سب کو علم ہے کہ لَو اسٹوری ذرا مشکل ہوتی ہے اور پھر ہمارے پٹھان گھرانے میں یہ سب بہت ہی مشکل ہے، میرا خیال ہے کہ میں اپنی فیملی کا پہلا بندہ ہوں جس نے محبت کی شادی کی، پھر میرے بعد میرے بھائی نے کی۔محمد رضوان نے پریکٹس کیلئے آنیوالے نوجوان کو اپنے جوتے گفٹ کردیے
کرکٹر کا کہنا تھاکہ میں زیادہ تفصیل تو نہیں بتاؤں گا لیکن بس یہ کہوں گا کہ کافی مشکل ہوئی، مجھے 8 سال انتظار کرنا پڑا اور اللہ سے روز مانگنا پڑا مگر یہ ہمارے ذہنوں میں چیزیں تھیں کہ اللہ سے جو مانگا جائے یہ ہو نہیں سکتا کہ نہ ملے۔ وکٹ کیپر بیٹر نے مید کہا مجھے اس وقت یقین تھا کہ اللہ سے جو مانگو وہ خالی ہاتھ نہیں لوٹائے گا، ایسے ہی کرکٹ کے معاملے پر بھی اللہ پر یقین ہے، یقین ہونا چاہیے کہ اللہ سے مانگی ہوئی ہر چیز ملے گی۔
Muhammad Rizwan Pakistan Cricket Team
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ناک چھِدوانا چاہتی ہوں لیکن والدہ نہیں چاہتیں: ماہرہ کی ویڈیو وائرلاداکارہ نے ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئےکیپشن میں لکھا کہ انہوں نے ایک بار پھر اپنی والدہ سے مشورہ مانگا کہ کیا میں ناک چھِدوالوں؟
مزید پڑھ »
ایرانی صدر کی شہادت پر لبنان میں 3 روزہ سوگ کا اعلانحزب اللہ نے بھی ایک بیان جاری کیا جس میں ایرانی صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر ایرانی قوم اور قیادت سے تعزیت کا اظہار کیا گیا۔
مزید پڑھ »
چوری کیلیے 200 فضائی سفر کرنے والے چور کی گرفتاری کی دلچسپ کہانیپولیس نے ایک ایسا ملزم گرفتار کیا ہے جس نے چوری کے لیے فضا کا انتخاب کیا اور ایک سال میں 200 سفر کر کے جہازوں میں مسافروں کا سامان چوری کیا۔
مزید پڑھ »
طلعت حسین کی پہلی ملازمت کیا اور آمدنی کتنی تھی؟لیجنڈ اداکار طلعت حسین نے اپنی اداکاری سے صرف پاکستان نہیں بلکہ دنیا بھر میں اپنا لوہا منوایا لیکن کیا آپ ان کی پہلی ملازمت اور آمدنی کے بارے میں جانتے ہیں؟
مزید پڑھ »
پاک آسٹریلیا ون ڈے اور ٹی 20 سیریز سے متعلق اہم فیصلہپاکستان رواں سال نومبر میں تین ون ڈے اور اتنے ہی ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے آسٹریلیا جائے گا سیریز سے قبل کرکٹ آسٹریلیا نے اہم فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
’وہ میری بچپن کی محبت تھے‘ عائشہ جہانزیب کا شوہر کے انتقال اور دوسری شادی پر اظہار خیالاداکارہ و میزبان عائشہ جہانزیب نے شادی کے سات سال بعد کینسر کے باعث شوہر کی موت اور دوسری شادی سے متعلق اظہار خیال کیا۔
مزید پڑھ »