اداکارہ نہیں وکیل بننا چاہتی تھی، کرینہ کپور کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

اداکارہ نہیں وکیل بننا چاہتی تھی، کرینہ کپور کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ہارورڈ سے واپس بھارت آنے کے بعد بالی ووڈ میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا، اداکارہ

پیٹرولیم انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، ایسوسی ایشن کا وزیراعظم کو خطسپریم کورٹ نے 17 دسمبر تا 31 مارچ کارکردگی رپورٹ جاری کردیانسداد دہشتگردی عدالت؛ پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی ضمانت خارجورلڈ جونئیر اسکواش چیمپئین شپ؛ پاکستان نے کیویز کو بھی روند ڈالارضوان، دھونی کا موازنہ! ہربھجن بھڑک اُٹھےقلیل ترین مدت میں دنیا کے 7عجائبات کی سیر کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائمممبئی:

کرینہ کپور، جو اب بالی ووڈ کی ٹاپ اداکارہ ہیں، اُنہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز سال 2000 میں ابھیشیک بچن کے ساتھ فلم ‘ریفیوجی’ سے کیا تھا، شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے سے قبل اداکارہ اپنی پڑھائی کو لیکر بہت سنجیدہ تھیں، اُنہوں نے ہارورڈ یونیورسٹی میں سمر کورس بھی کیا تھا۔ کرینہ کپور نے کہا کہ میرے والدین ہمیشہ سے یہی چاہتے تھے کہ میں وہی کروں جو میرا دل چاہتا ہے اور میں اپنی پسند اور شوق کے حساب سے اپنے پیشے کا انتخاب کروں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپنے بچوں کا بچا ہوا کھانا کھاتی ہوں، کرینہ کپور کا انکشافاپنے بچوں کا بچا ہوا کھانا کھاتی ہوں، کرینہ کپور کا انکشافاداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے بچوں کے کھانے کی بچی ہوئی پلیٹوں کو دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »

اپنی نومولود بیٹی کا قتل کرنا چاہتی تھی، ثروت گیلانی کا انکشافاپنی نومولود بیٹی کا قتل کرنا چاہتی تھی، ثروت گیلانی کا انکشافدسمبر 2023 میں اداکارہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی
مزید پڑھ »

ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پرحادثہ، یمنیٰ زیدی محفوظ رہیںڈرامے کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پرحادثہ، یمنیٰ زیدی محفوظ رہیںچولہے سے گیس لیک ہو رہی تھی اور مجھے پتا نہیں تھا ، اداکارہ
مزید پڑھ »

ڈیڑھ سال تک شوہر کا تشدد برداشت کیا، جگن کاظم کا انکشافڈیڑھ سال تک شوہر کا تشدد برداشت کیا، جگن کاظم کا انکشافجب سات ماہ کی حاملہ تھی تو شوہر نے مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا، اداکارہ
مزید پڑھ »

دو شادیوں کی حمایت پر راکھی ساونت نے عرفی جاوید کو آڑے ہاتھوں لے لیادو شادیوں کی حمایت پر راکھی ساونت نے عرفی جاوید کو آڑے ہاتھوں لے لیااگر عرفی کا شوہر دوسری بیوی لاتا تو عرفی اسے کبھی برداشت نہیں کرتی، اداکارہ
مزید پڑھ »

سوناکشی نے اپنے ولیمے پر سلمان خان کو گلے لگایا، ویڈیو وائرلسوناکشی نے اپنے ولیمے پر سلمان خان کو گلے لگایا، ویڈیو وائرلاداکارہ نے انیل کپور کے ساتھ 'مائی نیم اِز لکھن' پر ڈانس بھی کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:32:25