ڈیڑھ سال تک شوہر کا تشدد برداشت کیا، جگن کاظم کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

ڈیڑھ سال تک شوہر کا تشدد برداشت کیا، جگن کاظم کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

جب سات ماہ کی حاملہ تھی تو شوہر نے مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا، اداکارہ

انسداد دہشتگردی عدالت؛ پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی ضمانت خارجورلڈ جونئیر اسکواش چیمپئین شپ؛ پاکستان نے کیویز کو بھی روند ڈالارضوان، دھونی کا موازنہ! ہربھجن بھڑک اُٹھےقلیل ترین مدت میں دنیا کے 7عجائبات کی سیر کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائممریخ پر گندھک کے نایاب کرسٹلز دریافتکراچی سمیت ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیش گوئیاسلام آباد کے اسکولوں میں شمسی توانائی کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہراولپنڈی؛ برساتی نالوں میں سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے والا مکمل سسٹم چوریپاکستانی شوبز انڈسٹری...

جگن کاظم نے کہا کہ میں نے پہلی شادی اپنے والدین سے چُھپ کر کی تھی اور یہ شادی میری اپنی پسند اور محبت کی شادی تھی لیکن اس شادی کے تیسرے ہفتے میں ہی شوہر نے مجھے تشدد کا نشانہ بنایا۔ اُنہوں نے کہا کہ جب شوہر پہلی بار ہاتھ اُٹھائے تو اُسی وقت عورت کو فیصلہ کرلینا چاہیے کیونکہ جب ایک بار ہاتھ اُٹھ جاتا ہے تو وہ ساری زندگی نہیں رُکتا۔جگن کاظم نے کہا کہ میری پہلی شادی میں بھی یہی ہوا، مجھے تشدد کا نشانہ بنایا گیا لیکن میں نے برداشت کیا اور ڈیڑھ سال تک شوہر کا تشدد برداشت کرتی رہی، میں اُسی وقت علیحدگی کا فیصلہ کرسکتی تھی لیکن میں نے نہیں کیا کیونکہ میں بےوقوف تھی۔

اُنہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ! اُن پڑوسیوں کا بھلا کرے جنہوں نے میرے اوپر چادر ڈالی تھی اور مجھے اُس مشکل وقت میں سنبھالا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دو شادیوں کی حمایت پر راکھی ساونت نے عرفی جاوید کو آڑے ہاتھوں لے لیادو شادیوں کی حمایت پر راکھی ساونت نے عرفی جاوید کو آڑے ہاتھوں لے لیااگر عرفی کا شوہر دوسری بیوی لاتا تو عرفی اسے کبھی برداشت نہیں کرتی، اداکارہ
مزید پڑھ »

لوگ شریک حیات کا انتخاب کیا دیکھ کر کرتے ہیں؟ نئی تحقیق کے نتائج جانیںلوگ شریک حیات کا انتخاب کیا دیکھ کر کرتے ہیں؟ نئی تحقیق کے نتائج جانیںسائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ لوگ شریک حیات کا انتخاب کیا دیکھ کر کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »

لوگ کہتے ہیں حرام کی کمائی کا لنگر بنا رہی ہوں، اس کا فیصلہ اللہ کو کرنا ہے: ریشملوگ کہتے ہیں حرام کی کمائی کا لنگر بنا رہی ہوں، اس کا فیصلہ اللہ کو کرنا ہے: ریشمپہلے جو ایک دیگ اور روٹیوں کا انتظام 50 ہزار میں کرتی تھی اب اسی لنگر میں ڈیڑھ لاکھ روپے تک کا خرچہ آتا ہے: اداکارہ
مزید پڑھ »

ڈیڑھ برس تک کسی کے ساتھ ریلیشن میں رہا، کرن جوہر کا انکشافڈیڑھ برس تک کسی کے ساتھ ریلیشن میں رہا، کرن جوہر کا انکشافاپنا زیادہ وقت والدہ اور بچوں کے ساتھ گزارتا ہوں اور اب کسی ساتھی کی ضرورت نہیں، فلمساز
مزید پڑھ »

بلوچستان سے پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 9 ہوگئیبلوچستان سے پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 9 ہوگئیرواں سال میں اب تک 9 پولیو کیسز رپورٹ ہوئے، 6 کا تعلق بلوچستان سے ہے
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹیم کی خراب پرفارمنس پر سری لنکا کے کپتان مستعفیٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹیم کی خراب پرفارمنس پر سری لنکا کے کپتان مستعفیوینندو ہاسارنگا کو گزشتہ سال ہی ٹی 20 ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 04:03:52