پہلے جو ایک دیگ اور روٹیوں کا انتظام 50 ہزار میں کرتی تھی اب اسی لنگر میں ڈیڑھ لاکھ روپے تک کا خرچہ آتا ہے: اداکارہ
پہلے جو ایک دیگ اور روٹیوں کا انتظام 50 ہزار میں کرتی تھی اب اسی لنگر میں ڈیڑھ لاکھ تک کا خرچا آتا ہے: اداکارہ—فوٹو: اسکرین گریب
اداکارہ ریشم کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ لنگر کی دیگ پکاتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ گزشتہ 20 برسوں سے اپنے ہاتھوں سے لنگر بنا کر بانٹ رہی ہوں اور یہ سلسلہ گزشتہ 6 برسوں سے مسلسل 12 مہینے چل رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لوگ کہتے ہیں حرام کی کمائی کا لنگر بانٹتی ہوں، ریشممجھے فلم انڈسٹری چھوڑے ہوئے تقریباََ 15 سال ہوگئے ہیں، اداکارہ
مزید پڑھ »
یوٹیوب شارٹس کے لیے ایک دلچسپ اے آئی فیچر کا اضافہاس فیچر کی آزمائش پہلے ہی طویل ویڈیوز کے لیے کی جا رہی ہے جس کا مقصد کمنٹس کو آرگنائز کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔
مزید پڑھ »
کرکٹ ٹیم میں بڑی سرجری پر تیار چیئرمین پی سی بی بیان سے تھوڑا پیچھے ہٹ گئےابھی میچز باقی ہیں، ٹیم کو سپورٹ کی ضرورت ہے، ٹورنامنٹ کے حتمی نتیجے کا انتظار کرنا چاہے، سب لوگ دعا کر رہے ہیں کے ٹیم آگے پہنچے: چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »
انتخابات میں بدترین شکست، رشی سونک کا پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلانعوام کے غصے اور مایوسی کا احساس ہے، اس نقصان کی ذمے داری قبول کرتا ہوں، عوام نے واضح اشارہ دیا ہے کہ حکومت کو بدلنا ہوگا: رشی سونک کا الوداعی خطاب
مزید پڑھ »
مشکل وقت میں راہیں جدا کرنے والے پارٹی کیلیےقابلِ قبول نہیں، پی ٹی آئیعمرایوب کا استعفیٰ منظور نہ کرنے کی سفارش،جن افراد کو اپنے کیے پر افسوس ہے ان کا فیصلہ عمران خان کی صوابدید ہے،اعلامیہ
مزید پڑھ »
بالی ووڈ سے بہت سی آفرز ملیں سب کو منع کردیا، مہوش حیاتمیں پاکستانی سینما کی کامیاب ترین فلموں کا حصہ رہی ہوں، اداکارہ
مزید پڑھ »