میں پاکستانی سینما کی کامیاب ترین فلموں کا حصہ رہی ہوں، اداکارہ
بالی ووڈ سے بہت سی آفرز ملیں سب کو منع کردیا، مہوش حیاتاداکارہ مہوش حیات نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ کی متعدد فلموں میں کام کی پیشکش ہوئی تاہم انہوں نے منع کردیا۔
ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اداکارہ مہوش حیات نے بالی ووڈ میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ مہوش حیات کا کہنا تھا کہ مجھے بالی ووڈ سے بہت سی آفرز ملیں لیکن میں نے سب کو منع کردیا۔ مہوش حیات نے بالی ووڈ میں کام نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میرے پاس پاکستان میں ہی کام کے بے شمار مواقع موجود ہیں۔ میں پاکستانی سینما کی بحالی اور بڑی اور کامیاب ترین فلموں کا حصہ رہی ہوں۔ مجھے اپنے ملک میں بہت عزت اور محبت ملی ہے۔
اداکارہ نے مزید کہا کہ اپنے ملک میں اتنی پذیرائی اور کامیابی ملنے کے بعد مجھے یہی محسوس ہوا کہ مجھے بالی ووڈ کی آفرز کو قبول نہیں کرنا چاہئیے۔ میں اپنے ملک میں اپنے کام کو انجوائے کر رہی ہوں۔ میری فلموں کو لوگ اپنی فیمیلیز کے ساتھ دیکھنے آتے ہیں اور یہ بڑی کامیابی ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شادی سے انکار پر ڈائریکٹر نے کیا فلم سے باہر، پھر یہ اداکارہ کامیاب کیسے ہوئی؟بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کو ڈائریکٹر نے شادی سے انکار کرنے پر ڈائریکٹر سے فلم سے باہر کردیا تھا لیکن وہ پھر بھی کامیاب ہوئیں۔
مزید پڑھ »
بجٹ 2024-2025: صوبوں کیلیے 74 کھرب 38 ارب مختصاین ایف سی ایوارڈ کے تحت پنجاب کو 36 کھرب 95 سے زائد ملیں گے
مزید پڑھ »
ہاضمے کی خرابی : صرف چار چیزوں سے تیار بہترین ٹوٹکہانسانی جسم میں بیماریوں کی سب سے بڑی وجہ نظام انہظام ہے، جس میں ذرا سی بے ترتیبی یا بے احتیاطی سے بہت سی پیچیدگیاں اور مسائل پیدا ہوجاتے ہیں۔
مزید پڑھ »
بالی ووڈ کے کس اسٹار کو ایک دہائی میں آن لائن سب سے زیادہ دیکھا گیا؟فہرست میں شاہ رخ خان دوسرے اور عالیہ بھٹ تیسرے نمبر پر ہیں
مزید پڑھ »
ہماری اداکاراؤں نے بالی ووڈ جاکر پاکستان کا نام ڈبویا، بہروز سبزواریاگر آج فواد خان بالی ووڈ فلمیں کررہے ہوتے تو وہ بالی ووڈ خانز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے نمبر ون اسٹار بن جاتے، بہروز
مزید پڑھ »
ابراہیم علی خان بالی ووڈ ڈیبیو کے لیے تیار، کس اداکارہ کیساتھ نظر آئیں گے؟بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان فلم ’دلیر ‘ سے بالی ووڈ میں نام بنانے کے لیے اپنی کمر کس لی ہے،
مزید پڑھ »