بجٹ 2024-2025: صوبوں کیلیے 74 کھرب 38 ارب مختص

پاکستان خبریں خبریں

بجٹ 2024-2025: صوبوں کیلیے 74 کھرب 38 ارب مختص
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

این ایف سی ایوارڈ کے تحت پنجاب کو 36 کھرب 95 سے زائد ملیں گے

معمر خواتین میں گردوں کی بیماری اور دانتوں کے گِرنے میں تعلق کا انکشافمشہور مصالحے دار نوڈلز ڈنمارک کیلئے ناقابلِ برداشت، حکومت کا اہم اعلانبجٹ 24-25 : نان فائلر کے گھر خریدنے پر ٹیکس 45 فیصد کرنے کی تجویزنان فائلرز کے بیرون ملک جانے پر پابندی اور موبائل چارج پر 75 فیصد ٹیکس کی تجویزنواز شریف کی رہنمائی میں عوامی امنگوں کے مطابق بجٹ پیش کیا گیا، مریم نوازٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت امریکا کو شکست دیکر سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیاکراچی: گلستان جوہر میں بھانجے کی فائرنگ سے ماموں جاں بحقوفاقی حکومت نے بجٹ...

بجٹ دستاویزات کے مطابق گزشتہ بجٹ 2023-2024 میں این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کو 53 کھرب 99 ارب روپے سے زائد ملے تھے، صوبہ پنجاب کو این ایف سی ایوارڈ کے تحت 36 کھرب 95 سے زائد ملیں گے۔ مختص کردہ بجٹ کے تحت صوبہ سندھ کو آئندہ مالی سال میں این ایف سی ایوارڈ کے تحت 18 کھرب 53 ارب 8 کروڑ سے زائد ملیں گے، صوبہ خیبر پختونخواہ کو این ایف سی ایوارڈ کے تحت 12 کھرب 21 ارب53 کروڑ 50 لاکھ روپے ملیں گے۔فیروز خان نے ’دعا‘ کے ساتھ اپنی نئی تصویر شیئر کردیٹی 20 ورلڈ کپ، ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاریوزیراعظم بنتے ہی مودی نے نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان کردیا

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

8.5 کھرب خسارے پر مشتمل 18 کھرب 87 ارب سے زائد کا بجٹ پیش، 12.97 کھرب کے ٹیکسز شامل8.5 کھرب خسارے پر مشتمل 18 کھرب 87 ارب سے زائد کا بجٹ پیش، 12.97 کھرب کے ٹیکسز شاملبجٹ میں دفاع کیلئے 2.1 کھرب مختص، بجٹ خسارہ 8 کھرب سے زائد رہنے کا تخمینہ، پنشن پر 1ہزار 14ارب روپے خرچ ہوں گے: بجٹ دستاویز
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ میں کس منصوبے کیلئے کتنی رقم مختص کی؟خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ میں کس منصوبے کیلئے کتنی رقم مختص کی؟خیبر پختونخوا کا مالی سال 25-2024 کا بجٹ 100 ارب روپے سرپلس ہے
مزید پڑھ »

وفاقی بجٹ؛ ہائی پیڈ تنخواہ داروں کیلیے انکم ٹیکس سلیبز میں رد وبدل کا امکانوفاقی بجٹ؛ ہائی پیڈ تنخواہ داروں کیلیے انکم ٹیکس سلیبز میں رد وبدل کا امکاندفاع کیلیے 2100 ارب، قرضوں پر سود کی ادائیگیوں کیلیے 9700 روپے مختص، کئی شعبوں میں ٹیکس استثنا ختم کیے جانے کا امکان
مزید پڑھ »

بجٹ 2024 : ترقیاتی منصوبوں کیلئے 1400 ارب مختصبجٹ 2024 : ترقیاتی منصوبوں کیلئے 1400 ارب مختصآئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ترقیاتی کاموں کے لیے کس وزارت کیلئے کتنا بجٹ مختص کیا ہے؟ جیو نیوز نے تفصیلات حاصل کر لیں
مزید پڑھ »

18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش ہوگا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد تک اضافہ متوقع18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش ہوگا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد تک اضافہ متوقعبجٹ میں دفاع کیلئے 1252 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے جبکہ سبسڈی کا حجم ایک ہزار 509 ارب روپے لگایا گیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

بجٹ 2024-25 میں وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ کی تفصیلات سامنے آگئیںبجٹ 2024-25 میں وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ کی تفصیلات سامنے آگئیںسندھ ترقیاتی منصوبوں پر سب سے زیادہ 764 ارب روپے خرچ کرے گا جبکہ پنجاب نے 700 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مقرر کیا ہے: دستاویزات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:57:24