سندھ ترقیاتی منصوبوں پر سب سے زیادہ 764 ارب روپے خرچ کرے گا جبکہ پنجاب نے 700 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مقرر کیا ہے: دستاویزات
.اگلے مالی سال وفاق اور صوبے ملکر ترقیاتی منصوبوں پر 3792 ارب روپے خرچ کریں گے، رواں مالی سال کے مقابلے میں مجموعی قومی ترقیاتی بجٹ میں 1012 ارب روپےکا اضافہ کیا گیا ہے۔
سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق سندھ ترقیاتی منصوبوں پر سب سے زیادہ 764 ارب روپے خرچ کرے گا جبکہ پنجاب نے 700 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مقرر کیا ہے۔ خیبرپختونخوا نے 351 ارب اور بلوچستان نے 281 ارب روپے ترقیاتی بجٹ کے لیے مختص کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نئے ریونیو اقدامات تاریخ میں پہلی مرتبہ لیے جائیں گے جس کے باعث مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، انکم ٹیکس،کیپیٹل ویلیو ٹیکس، سیلز ٹیکس، گڈز اور سیلز ٹیکس سروسز، ایف ای ڈی کیلئے نئے ٹیکسز عائد کرنے کی تجویز ہے۔
آئندہ مالی سال کے دوران سیلز ٹیکس کی مد میں 4919 ارب روپے اکٹھے کیے جائیں گے، رواں مالی کے دوران سیلز ٹیکس کی مد میں 3607 ارب روپے اکٹھے ہو سکیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجٹ 2024-25 کی تیاریاں ، بڑی پابندی عائداسلام آباد : بجٹ 25-2024 کی تیاریوں کے باعث ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں داخلہ بند کردیا گیا، صرف چیئرمین ایف بی آر، ممبران اور ڈائریکٹرجنرل سے ملاقات کی اجازت ہوگی۔
مزید پڑھ »
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے حوالے سے بڑی خبر آگئیبجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ وفاق کے برابرہوگا، تنخواہوں کی مدمیں 596ارب اور پنشن مدمیں 445 ارب رکھے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
پاور سیکٹر کا ترقیاتی بجٹ 200 فیصد بڑھانے کی تجویز، 14 نئے منصوبے شروع کرنیکا فیصلہوفاقی بجٹ میں پاور سیکٹر کے ترقیاتی بجٹ کے لیے 239ارب 42 کروڑروپے سے زائد مختص کرنے کی تجویز
مزید پڑھ »
وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709ارب روپے مختص کرنے کی تجویزآئندہ مالی سال کے لیے جی ڈی پی گروتھ کا تخمینہ 3.6 فیصد لگایا گیا، دستاویز پلاننگ کمیشن
مزید پڑھ »
وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709ارب روپے مختص کرنے کی تجویزوفاقی دارالحکومت میں شدید گرمی کی وجہ سے مارگلہ کی پہاڑیوں پر کئی مقامات پر آگ لگنے کے واقعات رونما ہو رہے ہیں۔ گزشتہ روز بھی ای الیون کے سامنے مارگلہ کی پہاڑیوں پر 15 مقامات پر آگ لگ گئی تھی۔اس حوالے سے وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی جانب سے 15 مقامات پر آگ لگنے کا نوٹس لیا گیا تھا۔ جس پر چیئرمین کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) محمد علی رندھاوا نے...
مزید پڑھ »
وزرات صنعت و پیداوارکے ترقیاتی بجٹ میں 100فیصد اضافے کی تجویزوزرات صنعت و پیداوارکے رواں مالی سال کے 3 ارب کے بجٹ کے مقابلے میں نئے مالی سال میں 5 ارب 79 کروڑ روپےکا ترقیاتی بجٹ تجویز کیا گیا ہے
مزید پڑھ »