وفاقی بجٹ میں پاور سیکٹر کے ترقیاتی بجٹ کے لیے 239ارب 42 کروڑروپے سے زائد مختص کرنے کی تجویز
پاور سیکٹر کا ترقیاتی بجٹ 200 فیصد بڑھانے کی تجویز، 14 نئے منصوبے شروع کرنیکا فیصلہلاہور؛ ہوٹل پر چھاپے میں میاں بیوی کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکار معطلوزیراعظم کی شہید کیپٹن فراز الیاس کی نماز جنازہ میں شرکتامریکی جیل میں قرآن پڑھنے پر ڈاکٹر عافیہ کو شاک لگائے جاتے ہیں، فوزیہ صدیقیاسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے نصیرت کیمپ مقتل گاہ میں تبدیل، 274 فلسطینی شہیدسفاری پارک میں زرافے نے 2 سالہ بچی کو دانتوں سے پکڑ کر ہوا میں اٹھا لیاپاور سیکٹر کا ترقیاتی بجٹ 200 فیصد بڑھانے کی تجویز، 14 نئے منصوبے...
مجوزہ ترقیاتی بجٹ کے مطابق لیہ میں 1200میگاواٹ کے سولر پاور پلانٹ کی جگہ کے حصول کے لیے 6 ارب 25 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ اسی طرح فریکوئنسی ریگولیشن کے بیٹری انرجی اسٹوریج منصوبے کے لیے 1 ارب 58 کروڑ سے زائد مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کا پی ٹی آئی دور کے بلین ٹری سونامی پروگرام کو جاری رکھنے کا فیصلہگرین پاکستان پروگرام کے بجٹ میں300 فیصد سے زیادہ کا اضافہ تجویز کیا گیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
جناح اسپتال میں پوسٹ گریجویٹس کی سیٹیں بڑھانے اور ایمرجنسی میں توسیع کی ہدایتنئے بجٹ میں اسپتال کا بجٹ 2200 بیڈ کی مناسبت سےبڑھایا جائےگیا: مراد علی شاہ
مزید پڑھ »
آئندہ وفاقی بجٹ میں وزارت صحت کے 62 منصوبے شامل کرنے کا فیصلہاسلام آباد: آئندہ وفاقی بجٹ میں وزارت صحت کے 62 منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جس میں 32 پروجیکٹس جاری اور 30 نئے شامل کیے گئے۔
مزید پڑھ »
وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709ارب روپے مختص کرنے کی تجویزآئندہ مالی سال کے لیے جی ڈی پی گروتھ کا تخمینہ 3.6 فیصد لگایا گیا، دستاویز پلاننگ کمیشن
مزید پڑھ »
وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709ارب روپے مختص کرنے کی تجویزوفاقی دارالحکومت میں شدید گرمی کی وجہ سے مارگلہ کی پہاڑیوں پر کئی مقامات پر آگ لگنے کے واقعات رونما ہو رہے ہیں۔ گزشتہ روز بھی ای الیون کے سامنے مارگلہ کی پہاڑیوں پر 15 مقامات پر آگ لگ گئی تھی۔اس حوالے سے وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی جانب سے 15 مقامات پر آگ لگنے کا نوٹس لیا گیا تھا۔ جس پر چیئرمین کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) محمد علی رندھاوا نے...
مزید پڑھ »
وزیراعظم کو آئی ایم ایف کا 18 ہزار ارب کا مجوزہ بجٹ پیشآئندہ بجٹ کا حجم رواں سال کے بجٹ سے 24 فیصد زیادہ
مزید پڑھ »