حکومت کا پی ٹی آئی دور کے بلین ٹری سونامی پروگرام کو جاری رکھنے کا فیصلہ

Budget خبریں

حکومت کا پی ٹی آئی دور کے بلین ٹری سونامی پروگرام کو جاری رکھنے کا فیصلہ
Green Pakistan ProgramPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

گرین پاکستان پروگرام کے بجٹ میں300 فیصد سے زیادہ کا اضافہ تجویز کیا گیا ہے: ذرائع

وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے دور کے بلین ٹری سونامی پروگرام کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گرین پاکستان پروگرام کے بجٹ میں 300 فیصد سے زیادہ کا اضافہ تجویز کیا گیا ہے جبکہ اس پروگرام کے لیے 15 ارب 62 کروڑ روپے رکھنےکی تجویز بھی دی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ پروگرام پی ٹی آئی دور میں 10 بلین ٹری سونامی کے نام سے شروع کیا گیا تھا، رواں مالی سال گرین پاکستان پروگرام کے لیے 3 ارب 90 کروڑ روپے رکھے گئے تھے۔آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کا ٹیکس ہدف 12 ہزار 900 ارب روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے: ذرائع وزارت خزانہ

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ جون 2024 تک گرین پاکستان پروگرام پر 29 ارب 56 کروڑ روپے کے اخراجات ہو چکے ہیں، ایکنک نے 10 بلین ٹری سونامی پروگرام کی منظوری 2019 میں دی تھی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ ایکنک نے یہ منصوبہ 125 ارب 18کروڑ 43 لاکھ روپے کی لاگت سے منظور کیا تھا اور پی ڈی ایم کی گزشتہ حکومت میں منصوبے کا نام گرین پاکستان پروگرام رکھ دیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Green Pakistan Program Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھیلوں کے نقصان کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، کپتان ہاکی ٹیمکھیلوں کے نقصان کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، کپتان ہاکی ٹیمپاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے گزشتہ دور حکومت میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو شدید نقصان پہنچا۔
مزید پڑھ »

عمران کا ٹوئٹ ویڈیو سے اظہار لاتعلقی، آئندہ انکی اجازت کے بغیر کچھ شیئر نہیں ہوگا: علی محمدعمران کا ٹوئٹ ویڈیو سے اظہار لاتعلقی، آئندہ انکی اجازت کے بغیر کچھ شیئر نہیں ہوگا: علی محمدبانی پی ٹی آئی کو اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے شیئر ہونے والی ویڈیو کا علم ہی نہیں ہے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی نے 190 ملین پاؤنڈ کے معاہدے کو خفیہ رکھنے کا اعتراف کرلیابانی پی ٹی آئی نے 190 ملین پاؤنڈ کے معاہدے کو خفیہ رکھنے کا اعتراف کرلیاماضی میں فرح گوگی کا دفاع کرنے والے بانی پی ٹی آئی نےآج اڈیالہ جیل میں میڈیا ٹاک کے دوران فرح گوگی سے بھی اظہار لاتعلقی کردیا
مزید پڑھ »

جو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانجو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانبانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب اور یحییٰ خان سے متعلق ویڈیوپوسٹ کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے وضاحتیں دینے کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »

رؤف حسن پر حملہ، تحقیقات کے لئے اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہرؤف حسن پر حملہ، تحقیقات کے لئے اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی پولیس نے پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن پر حملے کی تحقیقات کے لئے اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »

انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیاانٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا60 روز میں دستاویزات جمع نہ کروانے پر پی ٹی آئی کا اندراج ختم کرنے کی کارروائی کیوں نہ شروع کی جائے: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی سے سوال
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 20:36:46