ڈیڑھ برس تک کسی کے ساتھ ریلیشن میں رہا، کرن جوہر کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

ڈیڑھ برس تک کسی کے ساتھ ریلیشن میں رہا، کرن جوہر کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

اپنا زیادہ وقت والدہ اور بچوں کے ساتھ گزارتا ہوں اور اب کسی ساتھی کی ضرورت نہیں، فلمساز

اسلام آباد؛ اتوار بازار میں آتش زدگی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائممذاکرات ناکام، چیئرمین ایف بی آر کا آٹے پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے سے انکارنامناسب رویے پر شاہین شاہ آفریدی کے خلاف سخت ایکشن کا امکانوزارت توانائی کا بجلی صارفین سے سالانہ 860 ارب کی ٹیکس وصولیوں کا انکشافعمران خان کیخلاف پرویز خٹک کا عدالت میں دیا گیا بیان سامنے آگیانئے پنشن قوانین کیلیے فوج کو ایک سال کی مہلت دی گئی ہے، وزیر خزانہسونے کی قیمت میں فی تولہ 1200روپے کا اضافہلاہور؛ اغوا کا غلط مقدمہ درج کروانے والا...

ایک تازہ انٹرویو میں کرن جوہر کا کہنا تھا کہ 40 برس تک انہیں ساتھی کی تلاش رہی لیکن 50 برس کے بعد اس کمی کا احساس زندگی سے نکل گیا۔فلمساز کا کہنا تھا کہ وہ اپنا زیادہ وقت والدہ اور بچوں کے ساتھ گزارتے ہیں اور انہیں اب کسی ساتھی کی ضرورت نہیں ہے۔یاد رہے کہ کرن جوہر نے کچھ عرصہ قبل کہا تھا کہ وہ ڈیسمارفیا نامی بیماری کا شکار ہیں جس میں مریض اپنے جسم کو لے کر پریشان رہتا ہے۔مسلم لیگ سے حکومت نہیں چل رہی، ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں، صدر زرداریبھارت؛ سپریم کورٹ کا طلاق یافتہ مسلم خواتین...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرن جوہر کو کاپی رائٹس کیس میں عدالت سے بڑا ریلیف مل گیاکرن جوہر کو کاپی رائٹس کیس میں عدالت سے بڑا ریلیف مل گیافلم ڈائریکٹر نے ایک نئی فلم کے خلاف عدالت سے رجوع کیا ہے جس کا نام ’شادی کے ڈائریکٹر کرن اور جوہر‘ ہے
مزید پڑھ »

سلمان خان نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ والد سلیم خان نے بتا دیاسلمان خان نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ والد سلیم خان نے بتا دیاسلمان خان آسانی سے کسی بھی لڑکی کے ساتھ تعلقات میں آجاتے ہیں، والد
مزید پڑھ »

ٹیکسز کی بھرمار نے کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیاٹیکسز کی بھرمار نے کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیاچینی کا کٹہ 6700 روپے میں فروخت ہو رہا تھا وہ 250 روپے اضافہ کے ساتھ 6950 روپے کا ہو گیا ہے
مزید پڑھ »

میٹھے مشروبات کا استعمال مہلک بیماری کے خطرات کو بڑھا سکتا ہےمیٹھے مشروبات کا استعمال مہلک بیماری کے خطرات کو بڑھا سکتا ہےتحقیق میں 50 سے 70 برس کے درمیان پوسٹ مینو پوز میں مبتلا 90 ہزار 504 خواتین کا تقریباً 19 سال تک معائنہ کیا
مزید پڑھ »

'والد نانی کے گھر چھوڑ کر چلے گئے تھے، پھر کبھی واپس نہیں آئے''والد نانی کے گھر چھوڑ کر چلے گئے تھے، پھر کبھی واپس نہیں آئے'ٹک ٹاکر کا اپنے والد کے بارے میں حیران کُن انکشاف
مزید پڑھ »

امریکی حکومت کا اپنے ملازمین کو گوگل فون اپ ڈیٹ کرنے کا حکمامریکی حکومت کا اپنے ملازمین کو گوگل فون اپ ڈیٹ کرنے کا حکماینڈرائیڈ پکسل کے فرم ویئر میں ایک مبہم نقص کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:02:10