سلمان خان آسانی سے کسی بھی لڑکی کے ساتھ تعلقات میں آجاتے ہیں، والد
چھتیس گڑھ میں بھارتی فوج کے ٹرک کو بم سے اڑا دیا گیا؛ 2 کمانڈوز ہلاکبجٹ معاشی پھندا ہے، رہی سہی انڈسٹری بھی بند ہو جائے گی، پختونخوا کے تاجر پھٹ پڑےسازگار نتائج کیلیے عوام اور تاجربرادری کی مشاورت سے فیصلے کریں گے، وزیرخزانہغزہ میں اردنی فوج کے امدادی ٹرکوں کو حادثہ؛ 2 اہلکار جاں بحقفوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل؛ جلد سماعت کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائرفیس بک کے ذریعے اسلحہ منگوا کرڈکیتیاں کرنے والا افغان گروہ گرفتارلاہور؛ گھر سے میاں بیوی کی 3 دن پرانی لاشیں برآمدکلینیکل تربیت کے بغیر...
بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کے والد سلیم خان نے اپنے بیٹے کے مداحوں کو اُن کے اس سوال کا جواب دے دیا ہے، اُنہوں نے اپنے انٹرویو کے دوران کہا کہ سلمان خان آسانی سے کسی بھی لڑکی کے ساتھ تعلقات میں آجاتے ہیں لیکن ان میں شادی کرنے کی ہمت نہیں ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ سلمان خان، جب بھی کسی لڑکی کو ڈیٹ کرتے ہیں تو وہ اُس میں ہمیشہ ان خصوصیات اور صلاحیتوں کو تلاش کرتے ہیں جو ان کی والدہ میں ہیں۔سلیم خان نے کہا کہ سلمان خان چاہتے ہیں کہ وہ جس عورت سے شادی کریں تو وہ اپنا وقت اور توجہ اپنے شوہر اور بچوں کے لیے اسی طرح وقف کرے جیسے اُن کی ماں نے کی۔
واضح رہے کہ 58 سالہ سلمان خان ماضی میں کئی نامور بالی ووڈ اداکاراؤں کے ساتھ تعلق میں رہے ہیں جن میں سرفہرست ایشوریا رائے بچن اور کترینہ کیف ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد سابقہ اہلیہ کی ویڈیو وائرلیکم جون کو فیروز خان نے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی
مزید پڑھ »
شاداب خان پرفارم کیوں نہیں کر پارہے، سابق کرکٹر سلیم ملک نے اہم وجہ کی ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق کرکٹر سلیم ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شاداب خان کی ناقص کارکردگی کی اہم وجہ بتا دی۔ 24 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم ملک نےکا کہناتھا کہ ہماری سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ ہم سیدھا 20 اوورز کے گیم میں پہنچ جاتے ہیں اور فرسٹ کلاس کرکٹ کو نظر انداز کرتے ہیں اور اسی چیز سے ہمیں نقصان ہوتا ہے،سلیم ملک نے کہا ہے کہ شاداب...
مزید پڑھ »
فیروز خان اور دُعا کے نکاح کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلداکار فیروز خان نے انسٹاگرام پر نوبیاہتا دلہنیا کے ہمراہ تصویر جاری کی جس میں انہوں نے یہ اعلان کیا یہ کہ انہوں نے دوسری شادی کرلی
مزید پڑھ »
’نئے کپڑوں پر سے ٹیگ نہیں ہٹاتی کیوں کہ۔۔۔‘ نادیہ خان نے کیا کہا؟پاکستانی اداکارہ ومیزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کئی سالوں تک نئے کپڑوں پر سے ٹیگ نہیں ہٹاتی ہیں اور یہ بات ان کے شوہر کو پسند نہیں۔
مزید پڑھ »
اعظم اور عثمان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے کیوں سلیکٹ کیا؟ سابق کپتان نے سوال اٹھا دیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ کمنٹیٹر رمیز راجا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں اعظم خان اور عثمان خان کی شمولیت پر سوال اٹھا دیا۔
مزید پڑھ »
کامیڈی فلم نو انٹری 2 میں انیل کپور کاسٹ کا حصہ نہ ہونے پر افسردہنو انٹری کی کاسٹ میں انیل کپور، فردین خان، سلمان خان، بپاشا باسو، ایشا دیول، لارا دتہ، اور سیلینا جیٹلی نے اہم کردار ادا کیا تھا
مزید پڑھ »