لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق کرکٹر سلیم ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شاداب خان کی ناقص کارکردگی کی اہم وجہ بتا دی۔ 24 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم ملک نےکا کہناتھا کہ ہماری سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ ہم سیدھا 20 اوورز کے گیم میں پہنچ جاتے ہیں اور فرسٹ کلاس کرکٹ کو نظر انداز کرتے ہیں اور اسی چیز سے ہمیں نقصان ہوتا ہے،سلیم ملک نے کہا ہے کہ شاداب...
سانگھڑ میں 2 کم سن بچیاں نالے میں ڈوب کر جاں بحقسندھ حکومت کا بیان بتا رہا ہے مصطفیٰ کمال کا تیر نشانے پر لگا ...
Jun 04, 2024 | 08:49 PM24 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم ملک نےکا کہناتھا کہ ہماری سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ ہم سیدھا 20 اوورز کے گیم میں پہنچ جاتے ہیں اور فرسٹ کلاس کرکٹ کو نظر انداز کرتے ہیں اور اسی چیز سے ہمیں نقصان ہوتا ہے،سلیم ملک نے کہا ہے کہ شاداب یا کسی بھی کرکٹر کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پرفارم نہ کرنے کی وجہ یہ ہے فرسٹ کلاس کرکٹ کو نظر انداز کیا جاتا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ میری یہ خواہش ہے کہ انڈر 19 تک پاکستان کرکٹ بورڈ کو کسی بھی کھلاڑی کو 20 اوور کا میچ کھیلنے نہیں دینا چاہئے، کیونکہ ان کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ثانیہ مرزا کی انسٹاگرام پوسٹ وائرلسابق بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے بیٹے اور دوستوں کے ساتھ سیرو تفریح کی تصاویر شیئر کردیں۔
مزید پڑھ »
پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور کو بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ میں کوئی دلچسپی نہیں!سابق کرکٹر نے فرنچائز ٹیموں کی کوچنگ کو بھارت پر ترجیع دیدی
مزید پڑھ »
ٹی20 ورلڈکپ؛ ٹاپ 4 ٹیمیں کون سی ہوں گی؟ کیف نے پیشگوئی کردیسابق کرکٹر نے پاک بھارت ٹیموں کے سیمی یا فائنل کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی
مزید پڑھ »
’’شاہ رخ، سلمان، عامر بھی کسی ایک فلم میں ہوں تو گارنٹی نہیں وہ کامیاب ہوگی!‘‘سابق بھارتی کرکٹر نے کہا ہے کہ اگر شاہ رخ، عامر اور سلمان خان تینوں بھی کسی ایک فلم میں موجود ہوں تو گارنٹی نہیں کہ وہ فلم کامیاب ہوگی۔
مزید پڑھ »
آئرلینڈ جیسی ٹیم کیخلاف پاکستانی بولنگ لائن مشکل میں کیوں؟ سابق کرکٹر کا اہم تجزیہآئرلینڈ جیسی کم رینک کی ٹیم کے خلاف ہماری ورلڈ کلاس بولنگ لائن شدید مشکلات کا شکار ہے جس پر سابق کرکٹر توصیف احمد نے اہم تجزیہ پیش کیا ہے۔
مزید پڑھ »
شرمیلا ٹیگور نے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیااداکارہ شرمیلا ٹیگور نے آنجہانی کرکٹر منصور علی خان سے شادی کی تھی، ان کی دو بیٹیاں صبا پٹودی اور سوہا علی خان اور ایک بیٹے سیف علی خان ہیں۔
مزید پڑھ »