شرمیلا ٹیگور نے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

شرمیلا ٹیگور نے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے آنجہانی کرکٹر منصور علی خان سے شادی کی تھی، ان کی دو بیٹیاں صبا پٹودی اور سوہا علی خان اور ایک بیٹے سیف علی خان ہیں۔

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے 1970 میں پہلی بار اس وقت ماں بنیں جب ان کے ہاں اداکار سیف علی خان کی پیدائش ہوئی، 79 سالہ اداکارہ نے مددز ڈے کی تقریب میں سیف علی خان پر بچپن میں توجہ نہ دینے کی غلطی کا اعتراف کیا۔

شرمیلا ٹیگو نے کہا کہ جب سیف پیدا ہوئے تو میں بہت مصروف تھی، میں دن میں دو شفٹوں میں کام کر رہی تھی اور سیف کی زندگی کے پہلے چھ سال میں واقعی غیر حاضر تھی، میں جو کچھ کرسکتی تھی میں نے کیا، میں ٹیچر میٹنگ میں جاتی تھی لیکن پھر بھی مجھے نہیں لگتا کہ میں نے سیف کو مکمل وقت دیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ پھر جب میں ماں بنی تو میں ایک حد سے زیادہ پرجوش ماں بن گئی، اسے کھانا کھلانا، نہلانا اور سب کچھ کرنا چاہتی تھی، ایمانداری سے کہوں گی کہ میں نے کچھ غلطیاں کی...

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے 2012 میں ایک انٹرویو میں زچگی کے بارے میں بات کی، شو میں ان کے ساتھ ان کی بیٹیاں سوہا علی خان اور صبا علی خان بھی موجود تھیں۔ اداکارہ نے کہا تھا کہ جب سیف کی پیدائش ہوئی، وہ نان اسٹاپ کام کر رہی تھیں، کبھی کبھی تین چار دن تک سیف کو نہیں دیکھ پاتی تھیں، لیکن جب ان کی بیٹیاں ہوئیں تو انہوں نے اپنے کام کے اوقات کم کر دیے۔

واضح رہے کہ لیکھا واشنگٹن نے اداکار عمران خان کیساتھ دوستی کی تصدیق کردی؟ تصویر وائرل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بعض عرب مملک کے سربراہان غزہ جنگ میں اسرائیل کی فتح چاہتے ہیں، نیتن یاہوبعض عرب مملک کے سربراہان غزہ جنگ میں اسرائیل کی فتح چاہتے ہیں، نیتن یاہوبنجمن نیتن یاہو نے 7 اکتوبر حملے میں اسرائیلی حکومت کی ناکامی کا اعتراف بھی کرلیا
مزید پڑھ »

قاتل نے 23 سال بعد ’ماں بیٹی‘ کے قتل کا اعتراف کیوں کیا؟ دلخراش داستانقاتل نے 23 سال بعد ’ماں بیٹی‘ کے قتل کا اعتراف کیوں کیا؟ دلخراش داستانورجینیا : امریکا میں سفاک قاتل نے 23 سال قبل کیے والے دہرے قتل کا اعتراف کرلیا، ملزم کی نشاندہی پر پولیس نے جائے وقوعہ سے
مزید پڑھ »

شہرت کے نشے میں اپنی گرل فرینڈ سے۔۔۔۔ ایوشمان کھرانہ نے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیاشہرت کے نشے میں اپنی گرل فرینڈ سے۔۔۔۔ ایوشمان کھرانہ نے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیابھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایوشمان کھرانہ نے حالیہ انٹرویو میں اپنے ماضی کی غلطیوں کے حوالے سے کھل کر بات چیت کی۔
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی نے 190 ملین پاؤنڈ کے معاہدے کو خفیہ رکھنے کا اعتراف کرلیابانی پی ٹی آئی نے 190 ملین پاؤنڈ کے معاہدے کو خفیہ رکھنے کا اعتراف کرلیاماضی میں فرح گوگی کا دفاع کرنے والے بانی پی ٹی آئی نےآج اڈیالہ جیل میں میڈیا ٹاک کے دوران فرح گوگی سے بھی اظہار لاتعلقی کردیا
مزید پڑھ »

اداکارہ رمشا خان نے بیوقوف بنے رہنے کا اعتراف کرلیاکراچی (آئی این پی )شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ رمشا خان کا کہنا ہے کہ وہ ماہ اپریل میں بیوقوف بنی رہیں۔  فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ رمشا خان نے اپنی دو تصاویر شیئر کیں ایک تصویر میں وہ افسردہ جبکہ دوسری تصویر میں خوش دکھائی دے رہی ہیں۔ رمشا خان نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں بتایا کہ اپریل کے پورے ماہ وہ بیوقوف بنی رہی...
مزید پڑھ »

قازقستان کے سابق وزیر نے اہلیہ کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیاآستانہ (ویب ڈیسک) وسطی ایشیائی ملک قازقستان کے سابق وزیر اقتصادیات کوانڈک بیشم بائیف نے عدالت میں اہلیہ کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا، تاہم انہوں نے بیوی پر بدترین تشدد کے الزامات کو مسترد کردیا۔ ڈان نیوز کے مطابق  قازقستان کے سابق وزیر کوانڈک بیشم بائیف کے خلاف آستانہ کی عدالت میں اہلیہ کو قتل کرنے کا مقدمہ جاری ہے، جہاں انہوں نے اپریل کے اختتام...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:17:12