آستانہ (ویب ڈیسک) وسطی ایشیائی ملک قازقستان کے سابق وزیر اقتصادیات کوانڈک بیشم بائیف نے عدالت میں اہلیہ کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا، تاہم انہوں نے بیوی پر بدترین تشدد کے الزامات کو مسترد کردیا۔ ڈان نیوز کے مطابق قازقستان کے سابق وزیر کوانڈک بیشم بائیف کے خلاف آستانہ کی عدالت میں اہلیہ کو قتل کرنے کا مقدمہ جاری ہے، جہاں انہوں نے اپریل کے اختتام...
قازقستان کے سابق وزیر نے اہلیہ کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیامولانا صاحب کو نہ دولہے کی جگہ ملی، نہ ہی باراتیوں میں اہم مقام ...قازقستان کے سابق وزیر نے اہلیہ کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیاآستانہ وسطی ایشیائی ملک قازقستان کے سابق وزیر اقتصادیات کوانڈک بیشم بائیف نے عدالت میں اہلیہ کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا، تاہم انہوں نے بیوی پر بدترین تشدد کے الزامات کو مسترد کردیا۔
ان پر کیس کی سابق سماعتوں کے دوران اہلیہ کے والدین نے شدید الزامات عائد کیے اور دعویٰ کیا کہ سابق وزیر بیوی کو اس وقت لاتوں، مکوں اور دیگر چیزوں سے مارتے رہے جب تک وہ مر نہ گئیں۔ان کی جانب سے اہلیہ کو تشدد کرکے قتل کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جب کہ ان کے مقدمے کی سماعتیں بھی سوشل میڈیا پر آن لائن دکھائی گئیں۔
سابق وزیر کی جانب سے اہلیہ کو تشدد کرکے قتل کرنے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد قازقستان بھر میں انسانی حقوق کے کارکنان سمیت خواتین احتجاج پذیر ہیں اور سابق وزیر کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔اگر ان پر جرم ثابت ہوجاتا ہے تو انہیں 20 سال تک قید اور جرمانے کی سزا ہوگی۔ان کی اہلیہ 31 سالہ سلطانات نومبر 2023 میں آستانہ کے ایک پرتعیش ہوٹل میں مردہ پائی گئی تھیں، مذکورہ ہوٹل سابق وزیر کے قریبی دوست کا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعظم کی قرضے میں کمی کیلیے جامع پلان مرتب کر کے پیش کرنے کی ہدایتاسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے بیرونی قرضے کو کم کرنے کیلیے جامع پلان مرتب کر کے پیش کرنے اور خسارے کا شکار اداروں کی اصلاحات و نجکاری کے
مزید پڑھ »
قاتل نے 23 سال بعد ’ماں بیٹی‘ کے قتل کا اعتراف کیوں کیا؟ دلخراش داستانورجینیا : امریکا میں سفاک قاتل نے 23 سال قبل کیے والے دہرے قتل کا اعتراف کرلیا، ملزم کی نشاندہی پر پولیس نے جائے وقوعہ سے
مزید پڑھ »
گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش : امریکا کا بھارت سے بڑا مطالبہامریکا نے بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ کردیا، قتل کرنے کی م سازش میں ایک بھارتی ’’را‘‘ کا ایجنٹ ملوث تھا۔
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہاسلام آباد : تحریک انصاف نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے انتخاب عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »
اسکول بیگ میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، اسمگلنگ میں ریٹائرڈ ایف سی اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشافاسکول بیگ میں اسلحے کی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی کارروائی کے دوران کے پی کے پولیس کا حاضر سروس کانسٹیبل کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »
Eid-ul-Fitr پر چار پشتو فلموں کی سکریننگEid-ul-Fitr کے موقع پر چار پشتو فلموں کی سکریننگ کے ذریعے عوام کو تفریح کا موقع فراہم کرنے اور سینما گوئیوں کو جذبات کا مجموعہ فراہم کرنے کے امیدوار ہیں۔
مزید پڑھ »