نو انٹری کی کاسٹ میں انیل کپور، فردین خان، سلمان خان، بپاشا باسو، ایشا دیول، لارا دتہ، اور سیلینا جیٹلی نے اہم کردار ادا کیا تھا
/ فائل فوٹو
بالی وڈ میں فلموں کا ریمیک بنانے کا رواج ہے اور اب بتایا جارہا ہے کہ 2005 میں ریلیز ہونے والی کامیڈی فلم نو انٹری کی دوسری سیریز بننے جارہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اب کئی سالوں بعد ہدایتکار بونی کپور نے نو انٹری 2 بنانے اور فلم کیلئے نئی کاسٹ لانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں اداکار ورون دھون، دلجیت دوسانجھ، اور ارجن کپور شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیا OTT بگ باس 3 کی میزبانی سلمان خان نہیں کریں گے؟ نئے سیزن کا ٹیزر جاریانسٹاگرام پر جاری ٹیزر میں بالی وڈ اداکار انیل کپور کا مشہور ڈائیلاگ ’جھکاس‘ سنا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »
سلمان خان کی نئی فلم ’سکندر‘ میں ولن کا کردار کون کرے گا؟فلم کے ولن کے بارے میں افواہیں تیز ہونے پر پروڈیوسر چترا لکشمن نے اعلان کیا کہ ساؤتھ اسٹار ستھیا راج فلم سکندر میں ولن کا کردار ادا کریں گے،
مزید پڑھ »
یش کی فلم ’ٹاکسک‘ میں ایک اور نامور اداکارہ کو کاسٹ کیے جانے کا امکانممبئی: ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے اسٹار یش کی آئندہ ریلیز ہونے والی ایکشن سے بھرپور فلم ’ٹاکسک‘ میں ایک اور نامور بالی وڈ اداکارہ کو کاسٹ
مزید پڑھ »
سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898‘ سے امیتابھ بچن کا دھماکہ خیز پوسٹر جاریمیگا کاسٹ پر مشتمل فلم 27 جون کو پوری دنیا میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی جبکہ اس کا ٹریلر دس جون کو جاری ہوگا
مزید پڑھ »
اجے دیوگن اور تبو کی نئی رومینٹک فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ کا ٹریلر جاریفلم کی کاسٹ میں جمی شیر گِل، سائی منجریکر اور شانتانو مہیشواری بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »
رنبیر کپور کی خون آلود کپڑوں میں تصاویرسوشل میڈیا پر وائرلرنبیر کپور کی فلم اینیمل کا سیکوئل اینیمل پارک کے نام سے بنایا جا رہا ہے
مزید پڑھ »