فلم کے ولن کے بارے میں افواہیں تیز ہونے پر پروڈیوسر چترا لکشمن نے اعلان کیا کہ ساؤتھ اسٹار ستھیا راج فلم سکندر میں ولن کا کردار ادا کریں گے،
4 ہزار سال قبل قدیم مصر میں کینسر کے علاج کی کیا کوشش کی گئی؟بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ میں ولن کا کردار ادا کرنے کیلئے باہوبلی اداکار کو کاسٹ کرلیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اے آر مروگاداس کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم سکندر اگلے سال ریلیز ہونے والی ہے جس کے لیے تیزی سے کام جاری ہے، سلمان خان جون میں فلم کی شوٹنگ شروع کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان خان کی نئی فلم 'سکندر' کی ہیروئن کون؟ پروڈکشن ہاؤس کا اعلانساجد ناڈیا ڈوالا اور اے آر مروگاداس کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم 'سکندر' کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے
مزید پڑھ »
فلم ’سکندر‘ میں سلمان خان کی ہیروئن کون ہوں گی؟ اعلان ہوگیابھارتی سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ میں ان کے مدِ مقابل ساؤتھ فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کو کاسٹ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کیا سلمان خان اس بار ’بگ باس‘ کی میزبانی نہیں کریں گے؟َفلم اسٹار سلمان خان اپنی فلم ’سکندر‘ کی وجہ سے اس بار ’بگ باس او ٹی ٹی 3‘ کی میزبانی سے دستبردار ہوسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
تصاویر: تھری ایڈیٹس کا ’ملی لیٹر اب حقیقت میں سینٹی میٹر بن چکا ہے‘بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم ’تھری ایڈیٹس‘ میں ’ملی لیٹر‘ کا کردار نبھانے والے فنکار کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔
مزید پڑھ »
کرن جوہر نے نئی فلم بنانے کا اعلان کردیاکرن جوہر نے اپنی نئی فلم 'دھڑک 2' کا اعلان کیا ہے، فلم میں اداکار سدھانت چترویدی کے ساتھ اداکارہ ترپتی دمری مرکزی کردار ادا کریں گی۔
مزید پڑھ »
سلمان خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی تھی: شرمین سیگل کا انکشاف’ہیرا منڈی‘ میں زیب عالم کا کردار نبھانے والی اداکارہ شرمین سیگل نے کہا ہے کہ سلمان خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی تھی جسے انہوں نے ٹھکرادیا۔
مزید پڑھ »