سلمان خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی تھی: شرمین سیگل کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

سلمان خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی تھی: شرمین سیگل کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

’ہیرا منڈی‘ میں زیب عالم کا کردار نبھانے والی اداکارہ شرمین سیگل نے کہا ہے کہ سلمان خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی تھی جسے انہوں نے ٹھکرادیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ریلیز ہونے والی نیٹ فلکس سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں زیب عالم کا کردار نبھانے والی اداکارہ شرمین سیگل نے بھارتی میڈیا سے بات چیت کی۔

نیٹ فلکس سیریز ہیرا منڈی کے ہدایت کار سنجے لیلیٰ بھنسالی کی بھانجی اداکارہ شرمین سیگل سے دوران انٹرویو سوال کیا گیا کہ پہلی بار کس مشہور شخصیت سے ملاقات ہوئی؟اداکارہ نے سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ میری پہلی ملاقات سلمان خان سے ہوئی اور اسی ملاقات میں انہوں نے مجھ سے شادی کے لیے بھی پوچھا تھا۔ شرمین سیگل نے مزید بتایا کہ اُس وقت میں صرف 2 یا 3 برس کی تھی جب سلمان خان سے پہلی بار ملاقات ہوئی، اس وقت انہوں نے مذاق میں پوچھا کہ ’کیا تم مجھ سے شادی کرو گی؟‘، جس پر میں نے صاف انکار کرتے ہوئے کہا کہ تھا ’نہیں‘۔

انہوں نے حال ہی میں دی گریٹ انڈین کپل شو میں شرکت کی جہاں بتایا کہ سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی ہونے کے باوجود بھی عالم زیب کے کردار کے لیے 1 سال تک آڈیشن دیے تھے۔مشترکہ خاندانی نظام کیوں ٹوٹ رہا ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی، شرمین سیگلسلمان خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی، شرمین سیگلفلم کے سیٹ پر سلمان خان سے پہلی ملاقات ہوئی تھی، شرمین سیگل
مزید پڑھ »

وہ اداکارہ جس نے سلمان خان کی شادی کی پیشکش ٹھکرادی تھیممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکارہ شرمین سیگل مہتا نے بالی ووڈ کے سپرسٹار سلمان خان کی شادی کی پیشکش ٹھکرا دی۔نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق شرمین سیگل مہتا بالی ووڈ کے معروف فلم ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی ہیں۔ شرمین سیگل مہتا نے حال ہی میں سنجے لیلا بھنسالی کی نیٹ فلکس سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ایک حالیہ...
مزید پڑھ »

ریچا چڈھا نے ہیرامنڈی کی ساتھی اداکارہ شرمین سیگل کو روسٹ کردیاریچا چڈھا نے ہیرامنڈی کی ساتھی اداکارہ شرمین سیگل کو روسٹ کردیاشرمین سیگل نے انکشاف کیا کہ وہ ایک بہترین ‘ کُک‘ ہیں، جس پر ریچا چڈھا نے حیرت کا اظہار کیا کیونکہ ریچا چڈھا نے صبح جو سلاد کھایا تھا۔
مزید پڑھ »

شرمین سیگل پر تنقید، ہیرا منڈی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر نے خاموشی توڑ دیشرمین سیگل پر تنقید، ہیرا منڈی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر نے خاموشی توڑ دیہیرا منڈی: شرمین سیگل سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی ہیں جنہوں نے ’عالم زیب‘ نامی لڑکی کا کردار ادا کیا تاہم انہیں نہ صرف غیر متاثر
مزید پڑھ »

ادیتی راؤ حیدری ’ہیرا منڈی‘ کی عالم زیب کے دفاع میں سامنے آگئیںادیتی راؤ حیدری ’ہیرا منڈی‘ کی عالم زیب کے دفاع میں سامنے آگئیںممبئی: سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘کی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری ’عالم زیب‘ کا کردار نبھانے والی شرمین سیگل کے دفاع میں
مزید پڑھ »

زوہاب خان اور ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کرلیازوہاب خان اور ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کرلیادسمبر 2023 میں زوہاب خان نے اپنی اور وانیہ ندیم کی شادی کا عندیہ دیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:34:35