سلمان خان کی نئی فلم 'سکندر' کی ہیروئن کون؟ پروڈکشن ہاؤس کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

سلمان خان کی نئی فلم 'سکندر' کی ہیروئن کون؟ پروڈکشن ہاؤس کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

ساجد ناڈیا ڈوالا اور اے آر مروگاداس کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم 'سکندر' کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے

کراچی کے بجلی صارفین کیلیے قیمت میں 18.

اس حوالے سے فلم ‘سکندر’ کے پروڈکشن ہاؤس نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ شیئر کی جس میں باضابطہ طور پر اس خبر کا اعلان کیا گیا۔ پوسٹ میں سلمان خان اور رشمیکا مندانا کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے پروڈکشن ہاؤس نے کہا کہ ہم فلم ‘سکندر’ میں سلمان خان کے مدمقابل اداکاری کے لیے رشمیکا مندانا کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

پروڈکشن ہاؤس نے مزید کہا کہ ہم سلمان خان اور رشمیکا مندانا کا اسکرین پر جادو دیکھنے کے لیے انتظار نہیں کرسکتے۔دوسری جانب رشمیکا مندانا نے سلمان خان کی ہیروئن بننے پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ آپ لوگ ایک طویل عرصے سے مجھ سے میرے اگلے پراجیکٹ کے بارے میں پوچھ رہے تھے تو یہ ہے سرپرائز، میں سلمان خان کی فلم ‘سکندر’ کا حصہ ہوں۔

یاد رہے کہ اپنی حالیہ بلاک بسٹر فلم ‘اینیمل’ کی کامیابی کے بعد، رشمیکا مندانا ‘سکندر’ میں ایک بار پھر شائقین کو مسحور کرنے کے لیے تیار ہیں، سلمان اور رشمیکا کی غیر معمولی جوڑی سے فلمی شائقین میں جوش و خروش پیدا ہونے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ ساجد ناڈیا ڈوالا اور اے آر مروگاداس کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ‘سکندر’ کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔برطانیہ میں خاتون ٹیچر 15 سالہ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق پر گرفتاررنویر سنگھ نے اپنی اور دیپیکا پڈوکون کی شادی کا البم جلا دیا؟امریکا کی سڑکوں پر رکشے کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کی نئی فلم کی شوٹنگ کی تاریخ سامنے آگئیسلمان خان کی نئی فلم کی شوٹنگ کی تاریخ سامنے آگئیسلمان خان کی نئی فلم 'سکندر' سال 2025 میں عیدالفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی
مزید پڑھ »

زرین خان کو کیریئر کی کس فلم کا حصہ ہونے پر فخر ہے؟زرین خان کو کیریئر کی کس فلم کا حصہ ہونے پر فخر ہے؟ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ زرین خان نے فلم ’ہاؤس فل 2‘ کی ریلیز کے 12 سال مکمل ہونے پر اپنے تجربے اور خیالات کا اظہار کر دیا۔
مزید پڑھ »

سلمان خان کی اگلی فلم سے متعلق اہم خبر سامنے آگئیسلمان خان کی اگلی فلم سے متعلق اہم خبر سامنے آگئیممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے کے بعد اُن کی اگلی نئی فلم سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کب ہوگا؟ اداکار نے خود بتا دیاشاہ رخ خان کی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کب ہوگا؟ اداکار نے خود بتا دیاشاہ رخ خان سال 2023 کی تھکن اُتارنے کے بعد اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کرنے کے لیے تیار ہیں
مزید پڑھ »

اکشے کمار اور ٹائیگر شیروف کی نئی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی ریلیز ملتویاکشے کمار اور ٹائیگر شیروف کی نئی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی ریلیز ملتوینئی فلم کا 1998 کی بلاک بسٹر فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی کہانی سے کوئی تعلق نہیں ہے
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان اپنی بیٹی سہانا کیساتھ 'ڈان' بننے کیلئے تیارشاہ رخ خان اپنی بیٹی سہانا کیساتھ 'ڈان' بننے کیلئے تیارشاہ رخ خان نے اپنی اس نئی ایکشن فلم میں 2 ارب روپے کی بڑی سرمایہ کاری کی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 11:49:29