بھارتی سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ میں ان کے مدِ مقابل ساؤتھ فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کو کاسٹ کیا گیا ہے۔
شاپنگ کیلئے اپنے بچے کو پارک میں چھوڑ کرجانے والی خاتون گرفتار
پروڈکشن ہاؤس نے پوسٹ میں سلمان خان اور رشمیکا مندانا کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہم فلم ’سکندر‘ میں سلمان خان کے مدمقابل اداکاری کے لیے رشمیکا مندانا کا خیرمقدم کرتے ہیں۔پروڈکشن ہاؤس نے مزید کہا کہ ہم سلمان خان اور رشمیکا مندانا کا اسکرین پر جادو دیکھنے کے لیے انتظار نہیں کرسکتے۔ ساؤتھ فلم انڈسٹری کی اداکارہ رشمیکا مندانا اس پوسٹ پر ردِ عمل دیتے ہوئے لکھا کہ ’ آپ سب کافی عرصے سے مجھ سے یہ پوچھ رہے تھے کہ میرا اگلا پراجیکٹ کونسا ہے؟ تو یہ رہا اس کا جواب، میں سکندر کا حصہ بننے پر بے حد خوش اور شکرگزار ہوں‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان خان کی نئی فلم 'سکندر' کی ہیروئن کون؟ پروڈکشن ہاؤس کا اعلانساجد ناڈیا ڈوالا اور اے آر مروگاداس کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم 'سکندر' کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے
مزید پڑھ »
سلمان خان کی نئی فلم کی شوٹنگ کی تاریخ سامنے آگئیسلمان خان کی نئی فلم 'سکندر' سال 2025 میں عیدالفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی
مزید پڑھ »
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے ملزم نے پولیس حراست میں خودکشی کرلیبالی وڈ سپراسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے الزام میں گرفتار ہونے والا ملزم پولیس کی حراست میں ہلاک ہوگیا۔
مزید پڑھ »
عامر خان کی فلم کا کونسا گانا ان کے لئے بہت خاص ہے؟فلم ’سری کانت‘ کے گانے کے لانچ میں شریک عامر خان نے بتایا کہ ان کی پہلی فلم کا گانا ’پاپا کہتے ہیں‘ ان کے کیریئر میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔
مزید پڑھ »
محبت کی نئی داستان رقم، غزل نے دونوں ہاتھوں اور پیروں سے محروم کلاس فیلو کو جیون ساتھی بنا لیاآپ نے محبت کی کئی حقیقی اور افسانوی داستانیں سن رکھی ہوں گی لیکن حیدرآباد میں قربانی کے جذبے سے بھری محبت کی داستان رقم کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
سلمان خان کی اگلی فلم سے متعلق اہم خبر سامنے آگئیممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے کے بعد اُن کی اگلی نئی فلم سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »