سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898‘ سے امیتابھ بچن کا دھماکہ خیز پوسٹر جاری

پاکستان خبریں خبریں

سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898‘ سے امیتابھ بچن کا دھماکہ خیز پوسٹر جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

میگا کاسٹ پر مشتمل فلم 27 جون کو پوری دنیا میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی جبکہ اس کا ٹریلر دس جون کو جاری ہوگا

باپ بیٹے نے مل کر دنیا کا تیز ترین ڈرون بنا لیامتنازع پوسٹ پرعمران خان سے جیل میں تفتیش، ایف آئی اے کے 16 سوالاتروس؛ طالبہ کو بچانے کی کوشش میں 4 بھارتی طلبا ندی میں ڈوب گئےصرف ان سے مذاکرات کروں گا جو طاقت ور ہیں، عمران خانپی ٹی آئی کے اسلام آباد سے تینوں امیدواروں کو فوری ریلیف نا مل سکاسونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت برقرارٹریبونل تبدیلی؛ الیکشن کمیشن نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیابُل رائیڈنگ، 25 ڈالر میں ٹیم سے ملاقات! پھر امریکا سے شکستباہو بلی سپر اسٹار پرابھاس اور...

میگا بجٹ اور میگا کاسٹ پر مشتمل فلم کا مداحوں کو بے تابی سے انتظار ہے اور اسے 27 جون کو پوری دنیا میں ریلیز کیلئے پیش کیا جائے گا جبکہ فلم کا ٹریلر دس جون کو جاری ہوگا۔ پرابھاس نے ایک تازہ انٹرویو میں بتایا کہ فلم کو عالمی ناظرین کو مدنظر رکھ کر بنایا گیا ہے اور اس میں انڈسٹری کے سب سے بہترین فنکاروں کو شامل کیا گیا ہے جس کی وجہ سے بجٹ بڑھ گیا ہے۔دنیا کی تباہی کے ہزار برس بعد کی کہانی پر مبنی فلم کی پہلی جھلک امریکا کے کامک کون فیسٹیول میں سامنے آئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کا ٹریلر کب جاری ہوگا؟پرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کا ٹریلر کب جاری ہوگا؟فلم کو پہلے ’پروجیکٹ کے‘ کا نام دیا گیا تھا اور اس میں امیتابھ بچن اور کمل ہاسن جیسے لیجنڈری اداکار بھی نظر آئیں گے
مزید پڑھ »

پاکستان کی پہلی سائنس فکشن فلم عمروعیار عیدالاضحیٰ پر ریلیز کیلئے تیارمعروف اداکار عثمان مختار اور ثنا نواز کی نئی فلم 'عمرو عیار اے نیو بیگننگ' کی کاسٹ نے میڈیا ٹاک کی ہے۔ جس میں فلم ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلم کی کاسٹ میں عثمان مختار، علی کاظمی، فرحان طاہر، سیمی، دانیال راحیل ، ثنا نواز نے میڈیا سے گفتگو کی ہے۔ جس میں ان کا کہنا تھا کہ اس فلم کو زیادہ سے زیادہ لوگ دیکھیں اور اس کو...
مزید پڑھ »

پاکستان کی پہلی سائنس فکشن فلم عمروعیار عیدالاضحیٰ پر ریلیز کیلئے تیارمعروف اداکار عثمان مختار اور ثنا نواز کی نئی فلم 'عمرو عیار اے نیو بیگننگ' کی کاسٹ نے میڈیا ٹاک کی ہے۔ جس میں فلم ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلم کی کاسٹ میں عثمان مختار، علی کاظمی، فرحان طاہر، سیمی، دانیال راحیل ، ثنا نواز نے میڈیا سے گفتگو کی ہے۔ جس میں ان کا کہنا تھا کہ اس فلم کو زیادہ سے زیادہ لوگ دیکھیں اور اس کو...
مزید پڑھ »

اداکار امیتابھ بچن کے ہمشکل و معروف اداکار اچانک چل بسےاداکار امیتابھ بچن کے ہمشکل و معروف اداکار اچانک چل بسےبالی ووڈ کے معروف سینئر اداکار امیتابھ بچن کے ہمشکل اداکار فیروز خان دل کا دورہ پڑنے کے سبب اچانک چل بسے۔
مزید پڑھ »

سپر اوور میں پاکستان کو شکست دینے والا امریکی کھلاڑی کون ہے؟سپر اوور میں پاکستان کو شکست دینے والا امریکی کھلاڑی کون ہے؟امریکا میں جاری ٹی20 ورلڈ کپ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کردیا۔
مزید پڑھ »

رنبیر کپور کی خون آلود کپڑوں میں تصاویرسوشل میڈیا پر وائرلرنبیر کپور کی خون آلود کپڑوں میں تصاویرسوشل میڈیا پر وائرلرنبیر کپور کی فلم اینیمل کا سیکوئل اینیمل پارک کے نام سے بنایا جا رہا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 08:13:12