معروف اداکار عثمان مختار اور ثنا نواز کی نئی فلم 'عمرو عیار اے نیو بیگننگ' کی کاسٹ نے میڈیا ٹاک کی ہے۔ جس میں فلم ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلم کی کاسٹ میں عثمان مختار، علی کاظمی، فرحان طاہر، سیمی، دانیال راحیل ، ثنا نواز نے میڈیا سے گفتگو کی ہے۔ جس میں ان کا کہنا تھا کہ اس فلم کو زیادہ سے زیادہ لوگ دیکھیں اور اس کو...
معروف اداکار عثمان مختار اور ثنا نواز کی نئی فلم"عمرو عیار اے نیو بیگننگ" کی کاسٹ نے میڈیا ٹاک کی ہے۔ جس میں فلم ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلم کی کاسٹ میں عثمان مختار، علی کاظمی، فرحان طاہر، سیمی، دانیال راحیل ، ثنا نواز نے میڈیا سے گفتگو کی ہے۔ جس میں ان کا کہنا تھا کہ اس فلم کو زیادہ سے زیادہ لوگ دیکھیں اور اس کو کامیاب بنائیں۔ اداکار عثمان مختار کا کہنا تھا کہ میرا کردار امر کا ہے امر عیار ہے یہ کہانی امر کے گرد گھومتی ہے کہ اسے کیسے پتہ چلتا ہے کہ وہ...
ہمارے خون میں رچی ہوئی ہے۔ ہالی وڈ اداکار فرحان طاہر کا کہنا تھا کہ کہانی کو نئی نسل میں شئیر کرنا لازمی ہے۔ ہمیں اپنے کام کو سراہنا چاہیے نہ کہ دوسروں کو سراہا جائے۔ ایسا کام اس سے پہلے کم ہوا ہے۔"لکا" ایسا کردار ہے جو جنونی حد تک عیاروں کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔ لوگوں سے کہوں گا کہ اس فلم کو دیکھیں وہ لوگ جو گلہ کرتے تھے پاکستان میں ایسی فلمیں نہیں بنتی اب ان پر ذمہ داری ہے کہ وہ فلم کو دیکھیں۔ عمرو عیار پر کبھی نہیں سوچا تھا کہ اس پر فلم بنے گی۔ اداکارہ سیمی راحیل نے کہا کہ بچوں کو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کی پہلی سائنس فکشن فلم عمروعیار عیدالاضحیٰ پر ریلیز کیلئے تیارمعروف اداکار عثمان مختار اور ثنا نواز کی نئی فلم 'عمرو عیار اے نیو بیگننگ' کی کاسٹ نے میڈیا ٹاک کی ہے۔ جس میں فلم ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلم کی کاسٹ میں عثمان مختار، علی کاظمی، فرحان طاہر، سیمی، دانیال راحیل ، ثنا نواز نے میڈیا سے گفتگو کی ہے۔ جس میں ان کا کہنا تھا کہ اس فلم کو زیادہ سے زیادہ لوگ دیکھیں اور اس کو...
مزید پڑھ »
ہاتھ سے تیار کردہ پہلی پاکستانی اینیمیٹڈ فلم ”دی گلاس ورکر“ کانز فلم فیسٹیول میں پیشمانو اینی میشن اسٹوڈیوز کی تیار کردہ فلم جیوفلمز اور مانڈوی والا انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے رواں موسم گرما میں پاکستان بھر میں ریلیز ہوگی
مزید پڑھ »
فلم” عمرو عیار“ کی کاسٹ کی لاہور میں پریس بریفنگ عثمان مختار، فاران طاہر ، ...نوائے وقت (عنبرین فاطمہ ) پاکستان کی پہلی سائنس فکشن فلم ”عمرو عیار “ جو کہ عید الاضحی پر ریلیز ہونے جا رہی ہے ۔ عمروعیار کی کاسٹ (عثمان مختار ، فاران طاہر ، علی کاظمی ، سیمی راحیل ، دانیال راحیل اور ثناءنواز)نے گزشتہ روز لاہور میں پریس کانفرنس کی ۔سیمی راحیل نے کہا کہ میرا کریکٹر امر کا ہے۔ اسکو صحیح طور پر جو پکارا جانا چاہیے و ہ ہے امر عیار...
مزید پڑھ »
پرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کا ٹریلر کب جاری ہوگا؟فلم کو پہلے ’پروجیکٹ کے‘ کا نام دیا گیا تھا اور اس میں امیتابھ بچن اور کمل ہاسن جیسے لیجنڈری اداکار بھی نظر آئیں گے
مزید پڑھ »
فلم ’زندگی تماشا‘ ٹک ٹاک پر پوسٹ ہونے والی پاکستان کی پہلی طویل دورانیے کی ...اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہدایت کار سرمد کھوسٹ کی فلم ’زندگی تماشا‘ ٹک ٹاک پر پوسٹ ہونے والی پاکستان کی پہلی طویل دورانیے کی ویڈیو (فلم) بن گئی۔ڈیلی پاکستان گلوبل کے ’زندگی تماشا‘ جسے انگریزی زبان میں ’سرکس آف لائف‘ کا نام دیا گیا ہے، کو بین الاقوامی سطح پر بھی کافی پذیرائی ملی اور اس نے کئی ایوارڈز جیتے۔ٹک ٹاک نے سرمد کھوسٹ کی پروڈکشن کمپنی...
مزید پڑھ »
لاہور کی ہیرا منڈی جہاں طوائفوں کے مکان اب ریستوران میں بدل چکے ہیںسنجے لیلا بھنسالی کی نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی فلم ’ہیرا منڈی‘ کی تاریخ اور اس مقام کی موجودہ حالت کیسی ہے؟
مزید پڑھ »