رنبیر کپور کی فلم اینیمل کا سیکوئل اینیمل پارک کے نام سے بنایا جا رہا ہے
لاہور ہائیکورٹ کا تشدد، اموات، عصمت دری کے مقدمات ایف آئی اے کو منتقل کرنیکا حکمبابر کی کپتانی! ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے بعد پاکستان صرف ایک سیریز جیت سکاوزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت ہونے پر وفاق سے جواب طلبامریکی ویزا پھر مسترد ہونے پرلامی چینی ورلڈکپ سے باہر! مداحوں کا احتجاجممبئی: اداکار رنبیر کپور کے چہرے اورکپڑوں پر خون لگی تصاویر ان کی ہٹ فلم اینمل کے سیٹ پر لی گئی تھیں جو سیٹ پر موجود ہیراسٹائلسٹ سے اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ ہیراسٹائلسٹ حکیم عالم کا کہنا تھا کہ رنبیر...
تاہم فلم کو بے تحاشا تشدد آمیز مناظر اور متنازع ڈائیلاگز کے باعث شدید تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا تھا۔ فلم کے اختتامی مناظر میں رنبیر کپور کو نئے کردار عزیز کے نام سے متعارف کروایا گیا۔ فلم اینمل کا سیکوئیل اینمل پارک کے نام سے بنایا جا رہا ہے جس میں حسب سابق رنبیر کپور کا کردار مرکزی ہوگا8 فروری کو ملک میں بڑا ڈاکا مارا گیا، عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہججوں پر نامناسب ریمارکس؛ وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقررسنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں؛ 13ججز پر مشتمل سپریم کورٹ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رنبیر کپور کا سنجے لیلا بھنسالی سے متعلق حیران کُن انکشافاداکار رنبیر کپور کا پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ سنجے لیلا بھنسالی کی جانب سے اپنی پٹائی لگانے سے متعلق بتا رہے ہیں
مزید پڑھ »
فلم ’رامائن‘ کے سیٹ سے ایک بار پھر رنبیر کپور کی تصویر وائرلبالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور ان دنوں اپنی آنے والی فلم رامائن کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جہاں سے اداکار کی سیٹ سے تصاویر وائرل ہوگئیں۔
مزید پڑھ »
’تمھارا کوئی حق نہیں کہ تم۔۔۔‘کرینہ کپور نے سوتیلے بیٹے ابراہیم کو کمنٹ میں کیا کہا؟بالی ووڈ کے نواب سیف علی حان کے بیٹے ابراہیم علی خان کی تصاویر پر اداکارہ کرینہ کپور کا کمنٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
مزید پڑھ »
’ماہرہ خان بہت خوبصورت ہیں‘ بھارتی اداکار رنبیر کپور کا کلپ سوشل میڈیا پر ...ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی سُپر ہٹ فلم ‘انیمل’ کے ہیرو رنبیر کپور نے پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کو خوبصورت قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر رنبیر کپور کا ایک پُرانا انٹرویو ایک مرتبہ پھر سے وائرل ہونا شروع ہو گیاہے جس میں اُن کے ہمراہ اُن کی سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کیف بھی موجود ہیں۔انٹرویو میں میزبان رنبیر کپور سے بالی ووڈ کی چند خوبصورت...
مزید پڑھ »
ماہرہ خان بہت خوبصورت ہیں، رنبیر کپور2017 میں رنبیر کپور کی ماہرہ خان کے ہمراہ چند منتازع تصاویر منظرِ عام پر آئی تھیں
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ، تحقیقات شروعاسلام آباد : سپریم کورٹ میں میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا.
مزید پڑھ »