ممبئی: ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے اسٹار یش کی آئندہ ریلیز ہونے والی ایکشن سے بھرپور فلم ’ٹاکسک‘ میں ایک اور نامور بالی وڈ اداکارہ کو کاسٹ
فلمی انداز میں چلتے ٹرک سے سامان چوری کرنے کی ویڈیو وائرل کیے جانے کا امکان ہے۔
’ٹاکسک‘ میں بالی وڈ اداکارہ کیارا اڈوانی مرکزی کردار ادا کریں گی جس کیلیے مداح پہلے ہی پُرجوش ہیں اور اب اداکارہ ہما قریشی کو اس میں اہم کردار کیلیے کاسٹ کرنے کی افواہیں ہیں۔ہما قریشی کو اُس کردار کیلیے کاسٹ نہیں کیا جا رہا جس کیلیے کرینہ کپور کا نام سامنے آیا تھا۔ ہما قریشی کے کردار کے بارے میں بہت سی تفصیلات منظر عام پر آنا باقی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی20 ورلڈکپ؛ قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کل ہوگاسلمان آغا اور محمد عرفان نیازی کو ڈراپ کیے جانے کا امکان، ذرائع
مزید پڑھ »
ٹیم مینجمنٹ نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی20 میں بھی تجربات کی ٹھان لیپلئینگ الیون میں تین تبدیلیاں متوقع، صائم کو بھی ڈراپ کیے جانے کا امکان
مزید پڑھ »
فلم ’سکندر‘ میں سلمان خان کی ہیروئن کون ہوں گی؟ اعلان ہوگیابھارتی سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ میں ان کے مدِ مقابل ساؤتھ فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کو کاسٹ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
شرمین سیگل کو سنجے لیلا بھنسالی نے ایک اور فلم میں کاسٹ کرلیا؟اداکارہ شرمین سیگل کو عالیہ بھٹ، رنبیر کپور اور وکی کوشل کے ساتھ نئی فلم ’لو اینڈ وار‘ میں کاسٹ کرنے کی خبریں سامنے آئی ہیں
مزید پڑھ »
بھارتی کرکٹر پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی افواہیں زیر گردشہاردک پانڈیا نے 31 مئی 2020 کو بالی وڈ اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ سےممبئی کی ایک عدالت میں شادی کی تھی اور جوڑے کا ایک بیٹا بھی ہے۔
مزید پڑھ »
عازمین حج کو گرمی کی شدت سے بچانے کیلیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا؟سعودی عرب میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے تو کیا ایام حج میں عازمین کو گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال کیے جانے امکان ہے؟
مزید پڑھ »