فیروز خان اور دُعا کے نکاح کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان خبریں خبریں

فیروز خان اور دُعا کے نکاح کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

داکار فیروز خان نے انسٹاگرام پر نوبیاہتا دلہنیا کے ہمراہ تصویر جاری کی جس میں انہوں نے یہ اعلان کیا یہ کہ انہوں نے دوسری شادی کرلی

سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑا رہنے کی سزا، کمسن طالبعلم زندگی بھر کیلیے معذور ہوگیاپاکستان کے معروف اداکارہ فیروز خان کی دعا کے ساتھ دوسرے نکاح کے نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

پاکستان کے اداکار فیروز خان کی شادی کی افواہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مایوں کی ایک ویڈیو کے ذریعے پھیلی تاہم پہلے مداحوں کی جانب سے یہ کہا جارہا تھا کہ ہوسکتا ہے یہ فیروز خان کے کسی ڈرامے کا شوٹ ہو۔ لیکن بعد میں اداکار فیروز خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نوبیاہتا دلہنیا کے ہمراہ تصویر جاری کی جس میں انہوں نے یہ اعلان کیا یہ کہ انہوں نے دوسری شادی کرلی۔اب فیروز خان کے نکاح کی نئی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں اداکار کی دوسری اہلیہ کو قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ فیروز خان کا نکاح چند افراد کی موجودگی میں مسجد میں ہوا اسی ویڈیو میں اُنہیں اپنی دلہنیا دُعا کے ساتھ بیٹھے ہوئے بھی دکھایا گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں فیروز خان اور اُن...

واضح رہے کہ فیروز خان کی پہلی شادی 2018 میں علیزا سلطان سے ہوئی تھی، اداکار کے ہاں پہلے بچے سلطان کی پیدائش 2019 جب کہ بیٹی فاطمہ کی پیدائش 2022 میں ہوئی تھی، بعدازاں 2022 میں ہی فیروز اور علیزا کے درمیان طلاق ہوگئی تھی۔بہروز سبزواری نے شہروز اور سائرہ کی طلاق کی وجہ بیان کردی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیروز خان اور دُعا کے نکاح کی ویڈیو وائرلفیروز خان اور دُعا کے نکاح کی ویڈیو وائرلفیروز خان کا نکاح چند افراد کی موجودگی میں مسجد میں ہوا
مزید پڑھ »

فیروز خان اور دُعا کے ایک مسجد میں نکاح کی ویڈیو وائرل ہوگئیکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کے دوسرے نکاح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کچھ دن پہلے سوشل میڈیا پر فیروز خان کی چند ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوئی تھیں جن میں اداکار دُعا نامی لڑکی کے ہمراہ بیٹھے تھے جوکہ مایوں کے لباس میں ملبوس تھی اور دونوں کی رسمِ حنا ادا کی جارہی تھی تاہم یکم جون...
مزید پڑھ »

فیروز خان کی دوسری شادی، سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی پوسٹ وائرلفیروز خان کی دوسری شادی، سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی پوسٹ وائرلپاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد اُن کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ سے قبل حارث رؤف کا والدہ اور اہلیہ سے کرکٹ میچ، ویڈیو وائرلورلڈ کپ سے قبل حارث رؤف کا والدہ اور اہلیہ سے کرکٹ میچ، ویڈیو وائرلپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی اپنی والدہ اور اہلیہ مزنا کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی اذان سمیع کیساتھ رومانوی ویڈیو وائرلماہرہ خان کی اذان سمیع کیساتھ رومانوی ویڈیو وائرلویڈیو جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین نے ماہرہ خان اور اذان سمیع پر کڑی تنقید کی
مزید پڑھ »

ہالی وڈ اداکارہ کا کانز فلم فیسٹیول میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتیہالی وڈ اداکارہ کا کانز فلم فیسٹیول میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتیاداکارہ کی کانز فلم فیسٹیول کے اس لباس کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے، جہاں صارفین کی جانب سے اداکارہ کو سراہا جارہا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 19:10:58