فیروز خان اور دُعا کے نکاح کی ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

فیروز خان اور دُعا کے نکاح کی ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

فیروز خان کا نکاح چند افراد کی موجودگی میں مسجد میں ہوا

فیروز خان اور دُعا کے نکاح کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اداکار کی دوسری اہلیہ کو قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو کے مطابق جبکہ بعد میں اُنہیں اپنی دلہنیا دُعا کے ساتھ بیٹھے ہوئے بھی دکھایا گیا۔اس کے علاوہ، ایک اور ویڈیو بھی منظرِ عام پر آئی ہے جس میں فیروز خان اور اُن کی دوسری اہلیہ دُعا کو نکاح کے بعد کیک کاٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔A post shared by Ferozexsaumya واضح رہے کہ فیروز خان کی پہلی شادی 2018 میں علیزے سلطان کے ساتھ ہوئی تھی، اس جوڑے کے ہاں 2019 میں پہلے بیٹے سلطان جبکہ فروری 2022 میں بیٹی فاطمہ کی پیدائش ہوئی تھی۔کراچی ایئرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکار نے شک پر خاتون عازم حج کے بال کاٹ دیےکراچی میں ویڈیو بنانے پر سیکیورٹی گارڈ نے ٹک ٹاکر کو گولی ماردیلاہور، اسلحے کے زور چھینے گئے بکرے مالکان کے حوالے، گینگ گرفتاربابری مسجد کی جگہ مندر بنانے والی بی جے پی کو ایودھیا میں شرمناک...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی ریسکیو 1122 نے ایم این اے اور اسپتال کیخلاف کارروائی کیلئے حکومت کو خط لکھ دیاکے پی ریسکیو 1122 نے ایم این اے اور اسپتال کیخلاف کارروائی کیلئے حکومت کو خط لکھ دیانوشہرہ میں لاوارث مریض کی منتقلی کے معاملے پر ایم این اے ذوالفقار خان کی ریسکیو ڈرائیور سے نازیبا گفتگو اور دھکے دینے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی
مزید پڑھ »

فیروز خان کی دوسری شادی، سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی پوسٹ وائرلفیروز خان کی دوسری شادی، سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی پوسٹ وائرلپاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد اُن کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد سابقہ اہلیہ کی ویڈیو وائرلفیروز خان کی دوسری شادی کے بعد سابقہ اہلیہ کی ویڈیو وائرلیکم جون کو فیروز خان نے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی
مزید پڑھ »

فیروز خان کی دوسری شادی کی تصدیق، سابق اہلیہ علیزے سلطان کی تازہ ویڈیو وائرل ...کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد ان کی سابق اہلیہ علیزے سلطان کی اپنے بچوں کے ہمراہ بنائی گئی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق چند دن سے سوشل میڈیا پر فیروز خان کی دوسری شادی کی خبریں گردش میں تھی اور یکم جون کو فیروزخان نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنی دلہن کے ساتھ تصویر پوسٹ کرکے دوسری...
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ سے قبل حارث رؤف کا والدہ اور اہلیہ سے کرکٹ میچ، ویڈیو وائرلورلڈ کپ سے قبل حارث رؤف کا والدہ اور اہلیہ سے کرکٹ میچ، ویڈیو وائرلپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی اپنی والدہ اور اہلیہ مزنا کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
مزید پڑھ »

فیروز خان اپنی نئی نویلی دلہن کو گھر لے کر پہنچے تو بیٹے نے کیا کیا؟ ویڈیو ...لاہور (ویب ڈیسک) حال ہی میں پاکستانی شوبز سے تعلق رکھنے والے اداکار فیروز خان، دعا نامی لڑکی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھے جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔ وہیں اب اداکار کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس کی وجہ سے فیروز خان کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ فیروز خان کی پہلی شادی سال 2018 میں علیزے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 09:06:22