کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد ان کی سابق اہلیہ علیزے سلطان کی اپنے بچوں کے ہمراہ بنائی گئی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق چند دن سے سوشل میڈیا پر فیروز خان کی دوسری شادی کی خبریں گردش میں تھی اور یکم جون کو فیروزخان نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنی دلہن کے ساتھ تصویر پوسٹ کرکے دوسری...
فیروز خان کی دوسری شادی کی تصدیق، سابق اہلیہ علیزے سلطان کی تازہ ویڈیو وائرل ہوگئیکراچی معروف اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد ان کی سابق اہلیہ علیزے سلطان کی اپنے بچوں کے ہمراہ بنائی گئی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق چند دن سے سوشل میڈیا پر فیروز خان کی دوسری شادی کی خبریں گردش میں تھی اور یکم جون کو فیروزخان نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنی دلہن کے ساتھ تصویر پوسٹ کرکے دوسری شادی کی تصدیق کر...
اس پوسٹ کے بعد انٹرنیٹ صارفین نے فیروز خان کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا اور ان کی سابق اہلیہ کی حمایت کرنے لگے۔اگلے روز علیزے سلطان کی طرف سے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنے بچوں کے ساتھ ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی، جس میں وہ زمین پر بیٹھی ہوتی ہیں اور اپنے بیٹے اور بیٹی کو گود میں لے رکھا ہوتا ہے اور بیٹے سے پیار کر رہی ہوتی ہیں۔
ویڈیو پر کمنٹس میں سدرہ نامی ایک لڑکی نے لکھا ہے کہ ’’دونوں میں سے جو ایک مخلص نکل آتا ہے رشتے میں ، پھر وہی بچے سنبھالتا ہے اور دوسرا دوسری شادی کرکے آگے بڑھ جاتا ہے۔‘‘واضح رہے کہ فیروز خان اور علیزے سلطان کی شادی 2018ء میں ہوئی تھی۔ ان کے ہاں 2019میں بیٹے سلطان اور فروری 2022ء میں بیٹی فاطمہ کی پیدائش ہوئی اور تاہم ستمبر 2022ء میں ان کی طلاق ہو گئی۔لڑکی کے دھوکے نے لڑکے کی آواز کو چار چاند لگا دیئے عام سا لڑکا اور کروڑوں روپے کی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیروز خان کی دوسری شادی، سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی پوسٹ وائرلپاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد اُن کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد سابقہ اہلیہ کی ویڈیو وائرلیکم جون کو فیروز خان نے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی
مزید پڑھ »
اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کرلیفیروز خان کی جانب سے اپنی شادی کی تصدیق اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کی تصدیق کردیاداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر دلہن کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے
مزید پڑھ »
فیروز خان کی دوسری اہلیہ کے عروسی جوڑے کی قیمت کتنی ہے؟ حیران کن انکشافلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی معروف اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کر لی ہے اور ان کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائر ل ہو چکی ہے تاہم دعا علی کے عروسی جوڑے کے کافی چرچے ہیں کیونکہ یہ دیگر سٹارز کی جانب سے اپنی شادیوں پر پہنے گئے لباس کی نسبت بہت زیادہ سستا ہے ۔ فیروز خان نے عروسی لباس میں ملبوس اپنی دلہن کے ساتھ بیٹھے ہوئے تصویر شیئر کی اور لکھا...
مزید پڑھ »
طلاق کی افواہیں، ہاردک پانڈیا کی اہلیہ نتاشا سے متعلق گفتگو کی ویڈیو وائرلبھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی اہلیہ و سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ سے متعلق گفتگو کرنے کی ماضی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »