کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کے دوسرے نکاح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کچھ دن پہلے سوشل میڈیا پر فیروز خان کی چند ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوئی تھیں جن میں اداکار دُعا نامی لڑکی کے ہمراہ بیٹھے تھے جوکہ مایوں کے لباس میں ملبوس تھی اور دونوں کی رسمِ حنا ادا کی جارہی تھی تاہم یکم جون...
فاٹا انضمام کیلئے ملنے والے پیسے کہاں خرچ کیے؟ گورنر کے پی کا ...لندن کے ہسپتالوں پر سائبر حملے ، متعدد آپریشنز منسوخ،مریضوں کی ...کراچی پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کے دوسرے نکاح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کچھ دن پہلے سوشل میڈیا پر فیروز خان کی چند ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوئی تھیں جن میں اداکار دُعا نامی لڑکی کے ہمراہ بیٹھے تھے جوکہ مایوں کے لباس میں ملبوس تھی اور دونوں کی رسمِ حنا ادا کی جارہی تھی تاہم یکم جون کو فیروز خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر اپنی دلہنیا دُعا کے ساتھ تصویر پوسٹ کرکے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کردی تھی، اداکار کی دوسری شادی کی خبر نے ناصرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی تہلکہ مچا دیا اور ان دِنوں ہر طرف فیروز خان کی دوسری شادی موضوع بحث بنی ہوئی...
اب سوشل میڈیا پر فیروز خان اور دُعا کے نکاح کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اداکار کی دوسری اہلیہ کو قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو کے مطابق فیروز خان کا نکاح چند افراد کی موجودگی میں مسجد میں ہوا جبکہ بعد میں اُنہیں اپنی دلہنیا دُعا کے ساتھ بیٹھے ہوئے بھی دکھایا گیا۔A post shared by Ferozexsaumya
اس کے علاوہ، ایک اور ویڈیو بھی منظرِ عام پر آئی ہے جس میں فیروز خان اور اُن کی دوسری اہلیہ دُعا کو نکاح کے بعد کیک کاٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔A post shared by Ferozexsaumya واضح رہے کہ فیروز خان کی پہلی شادی 2018 میں علیزے سلطان کے ساتھ ہوئی تھی، اس جوڑے کے ہاں 2019 میں پہلے بیٹے سلطان جبکہ فروری 2022 میں بیٹی فاطمہ کی پیدائش ہوئی تھی تاہم دو بچوں کی پیدائش کے بعد اس جوڑے نے راہیں جدا کرتے ہوئے ستمبر 2022 میں طلاق لے لی تھی۔لڑکی کے دھوکے نے لڑکے کی آواز کو چار چاند لگا دیئے عام سا لڑکا اور کروڑوں روپے کی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیروز خان اور دُعا کے نکاح کی ویڈیو وائرلفیروز خان کا نکاح چند افراد کی موجودگی میں مسجد میں ہوا
مزید پڑھ »
دلجیت دوسانج کی پاکستانی گلوکار عارف لوہار کے گانے ’جگنی‘ پر شاندار پرفارمنسانڈین سپراسٹار نے انسٹاگرام پر اپنے امریکی کنسرٹ کی ایک ویڈیو اپلوڈ کی جو وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »
فیروز خان کی دوسری شادی، سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی پوسٹ وائرلپاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد اُن کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
کے پی ریسکیو 1122 نے ایم این اے اور اسپتال کیخلاف کارروائی کیلئے حکومت کو خط لکھ دیانوشہرہ میں لاوارث مریض کی منتقلی کے معاملے پر ایم این اے ذوالفقار خان کی ریسکیو ڈرائیور سے نازیبا گفتگو اور دھکے دینے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی
مزید پڑھ »
قاتل شاٹ : خاتون گولفر نے پرندے کو جان سے مار ڈالانیو یارک : امریکا میں ایک گالفر نے کھیل کے دوران ہٹ لگا کر اُڑنے والے پرندے کو جان سے مار ڈالا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئیکنسرٹ کی ایک اور ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی جس میں گلوکار نے ماہرہ خان سے ان کو نہ پہچاننے پر معافی مانگی تھی
مزید پڑھ »