ماہرہ خان کی اذان سمیع کیساتھ رومانوی ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

ماہرہ خان کی اذان سمیع کیساتھ رومانوی ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ویڈیو جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین نے ماہرہ خان اور اذان سمیع پر کڑی تنقید کی

تربوز کو ٹیکہ لگانے کی بحث سے کاشتکار پریشان، ماہرین نے پروپیگنڈا قرار دیدیاکراچی؛ اپنے اغوا اور قتل کا جھوٹا ڈراما رچانے والا 24سالہ نوجوان زندہ بازیابامریکا سے تاریخی ہزیمت! شکیب الحسن بہانے تلاش کرنے لگےمرکزی سیکریٹریٹ سیل کے دوران مزاحمت، پی ٹی آئی رہنما کیخلاف انسداد دہشتگردی مقدمہ درجکراچی کیلیے بجلی 10.

22 مئی کو اذان سمیع نے اپنی 31ویں سالگرہ منائی، اس موقع پر ماہرہ خان نے گلوکار کے لیے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں اُن کے سال 2021 میں ریلیز ہونے والے اپنے گانے ’تو‘ کی ‘بی ٹی ایس’ ویڈیو جاری کی، جوکہ گانے کی شوٹنگ کے دوران فلمائی گئی تھی۔ ماہرہ خان نے اس ویڈیو کے علاوہ اذان سمیع کے ہمراہ اپنی چند تصاویر بھی انسٹاگرام اسٹوری میں شیئر کی تھیں اور گلوکار کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اذان سمیع خان کا بہن کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغاماذان سمیع خان کا بہن کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغامگلوکار عدنان سمیع خان کے صاحبزادے اذان سمیع خان نے اپنی سوتیلی بہن مدینہ کی سالگرہ پر خاص پیغام جاری کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ناک چھِدوانا چاہتی ہوں لیکن….. ماہرہ خان کی ویڈیو وائرلناک چھِدوانا چاہتی ہوں لیکن….. ماہرہ خان کی ویڈیو وائرلعالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں ناک چھدوانے سے متعلق بتارہی ہیں۔
مزید پڑھ »

اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئیاریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئیکنسرٹ کی ایک اور ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی جس میں گلوکار نے ماہرہ خان سے ان کو نہ پہچاننے پر معافی مانگی تھی
مزید پڑھ »

تقریب کے شرکا کی جانب سے چیزیں پھینکنے پر ماہرہ خان نے خاموشی توڑ دیتقریب کے شرکا کی جانب سے چیزیں پھینکنے پر ماہرہ خان نے خاموشی توڑ دیتقریب کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا کہ اسٹیج پر بیٹھی ماہرہ خان کے اوپر کچھ پھینکا گیا
مزید پڑھ »

لیکھا واشنگٹن نے اداکار عمران خان کیساتھ دوستی کی تصدیق کردی؟ تصویر وائرللیکھا واشنگٹن نے اداکار عمران خان کیساتھ دوستی کی تصدیق کردی؟ تصویر وائرلمعروف بھارتی اداکار عمران خان اور ان کی گرل فرینڈ اداکارہ لیکھا واشنگٹن کی رومانوی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
مزید پڑھ »

ارجیت سنگھ کانسرٹ میں ماہرہ خان کو پہچان نہ سکے، ویڈیو وائرلارجیت سنگھ کانسرٹ میں ماہرہ خان کو پہچان نہ سکے، ویڈیو وائرلاداکارہ ماہرہ خان نے بھی اس کانسرٹ کی مختصر ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے بھی شیئر کی اور ساتھ ہی ارجیت سنگھ کی عاجزی کی بھی خوب تعریف کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 16:54:19