اذان سمیع خان کا بہن کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغام

پاکستان خبریں خبریں

اذان سمیع خان کا بہن کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

گلوکار عدنان سمیع خان کے صاحبزادے اذان سمیع خان نے اپنی سوتیلی بہن مدینہ کی سالگرہ پر خاص پیغام جاری کیا ہے۔

فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پاکستان کے اداکار و گلوکار اذان سمیع نے اپنی چھوٹی سوتیلی بہن کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے، انہوں نے اپنی چھوٹی بہن مدینہ کیساتھ لی گئی ایک یادگار سیلفی پوسٹ کی۔

تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’7ویں سالگرہ مبارک ہو میری چھوٹی بہن، دعا ہے کہ یہ تمہاری ایک بہترین سالگرہ ہو، میں تم سے بہت پیار کرتا ہوں، ساتھ ہی اداکار نے مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے کہا کہ ’بابا مجھ سے زیادہ پیار کرتے ہیں‘۔واضح رہے کہ عدنان سمیع نے پاکستان میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے کے بعد بھارت منتقل ہونے کا فیصلہ کیا، عدنان سمیع خان کو 2015 میں بھارتی شہریت دینے کا اعلان کیا گیا تھا، اب وہ اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ہمراہ بھارت میں مقیم...

عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار نے 1993 میں شادی کی تھی، بعدازں دونوں میں طلاق ہوگئی تھی، اذان سمیع زیبا بختیار اور عدنان سمیع کی پہلی اولاد ہیں۔سلمان خان کے گھر فائرنگ کیس میں نیا موڑ آ گیا، شوٹرز کے اہم انکشافات’شوبز انڈسٹری نے مجھے آج تک۔۔۔‘ آغا علی خاص لوبی سے متعلق کیا کہا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان کی بہن سے لالچ میں شادی کا الزام: آیوش شرما نے خاموشی توڑ دیسلمان کی بہن سے لالچ میں شادی کا الزام: آیوش شرما نے خاموشی توڑ دیآیوش پر تنقید کرنے والوں کا ماننا ہے کہ انہوں نے سلمان خان کی بہن ارپیتا سے شادی مالی فائدے اور بالی وڈ میں قدم جمانے کیلئے کی
مزید پڑھ »

امریکا میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے، غزہ کے بے گھر افراد کا طلبہ سے اظہارتشکرامریکا میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے، غزہ کے بے گھر افراد کا طلبہ سے اظہارتشکرفلسطینیوں نے اپنے خیموں پر لکھا کہ امریکی جامعات کا شکریہ، ایک اور جگہ لکھا کہ غزہ کی حمایت کرنے والے طلبا کا شکریہ، آپ کا پیغام پہنچ گیا۔
مزید پڑھ »

اونٹ کو 500 ریال ’عیدی‘ دینے والا شہری گرفتاراونٹ کو 500 ریال ’عیدی‘ دینے والا شہری گرفتارریاض : اپنے پالتو جانوروں سے محبت انسان کا فطری عمل ہے لیکن بعض اوقات اس محبت کا اظہار انسان کو جیل کی ہوا بھی کھلا سکتا
مزید پڑھ »

’میری پوری زندگی‘ سالگرہ پر اتھیا شیٹی کا کےایل راہول کیلئے خوبصورت پیغام’میری پوری زندگی‘ سالگرہ پر اتھیا شیٹی کا کےایل راہول کیلئے خوبصورت پیغاماتھیا شیٹی نے کیپشن میں لکھا کہ ’’میری پوری زندگی کے لیے میرا پورا دل… سالگرہ مبارک، میرا سب کچھ، ریڈ ہارٹ ایموجی کے ساتھ‘‘۔
مزید پڑھ »

فیروز خان شوبز انڈسٹری کیوں چھوڑنا چاہتے تھے؟فیروز خان شوبز انڈسٹری کیوں چھوڑنا چاہتے تھے؟اداکار فیروز خان نے بہن حمائمہ ملک کے ساتھ نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی اور شوبز کیریئر سمیت دیگر موضوعات پر اظہار خیال کیا۔
مزید پڑھ »

امریکا کا حماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرے کے لیے قطر پر دباؤامریکا کا حماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرے کے لیے قطر پر دباؤامریکی وزیر خارجہ نے جنگ بندی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی پر عدم معاہدہ کی صورت میں ملک بدری کا پیغام پہنچایا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 08:32:35