تقریب کے شرکا کی جانب سے چیزیں پھینکنے پر ماہرہ خان نے خاموشی توڑ دی

Literature Festival خبریں

تقریب کے شرکا کی جانب سے چیزیں پھینکنے پر ماہرہ خان نے خاموشی توڑ دی
Mahira Khan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

تقریب کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا کہ اسٹیج پر بیٹھی ماہرہ خان کے اوپر کچھ پھینکا گیا

__فوٹو: اسکرین گریب

اداکارہ ماہرہ خان نے پاکستان لٹریچر فیسٹیول کے دوران اپنے اوپر پھینکی جانے والی چیز پر ردعمل دیا ہے۔ ماہرہ نے حال ہی میں کوئٹہ میں کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان کی جانب سے منعقد کیے گئے پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں شرکت کی تھی جہاں ان کی اپنے مداحوں سے ملاقات ہوئی۔ اسی ۔ماہرہ خان نے لکھا کہ اس تقریب میں جو کچھ ہوا وہ غیر ضروری تھا، کسی کو یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ اسٹیج پر کچھ بھی پھینکنا ٹھیک ہے، چاہے وہ کاغذ کے ہوائی جہاز میں لپٹا ہوا پھول ہی کیوں نہ ہو۔نامعلوم چیز پھینکے جانے کے باوجود اداکارہ نے بغیر غصہ اورناراضی دکھائے نارمل لہجے میں کہا کہ ‘ یہ غلط ہوگیا‘

اداکارہ نے کہا کہ ہجوم میں جب ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں تو وہ نا صرف اپنی بلکہ دوسروں کے لیے بھی خوفزدہ ہوجاتی ہیں، جب وہ تقریب سے واپس جارہی تھیں تو کسی نے کہا تھا کہ اس واقعے کے بعد اب یہاں کوئی ایونٹ نہیں کریں گے جس پر اداکارہ ماہرہ خان نے اختلاف کیا اور کہا کہ یہ مسئلے کا حل نہیں ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ اس واقعے کے بعد تقریب ادھوری چھوڑ کر جاسکتی تھیں لیکن تقریب میں آنے سے قبل ہجوم کی چیکنگ ہوسکتی تھی اور انہیں ایسے واقعے کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔نام اور لوگو کی تبدیلی کے کئی ماہ بعد...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Mahira Khan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاست پر گہری نظر رکھتی ہوں، پرینیتی چوپڑاسیاست پر گہری نظر رکھتی ہوں، پرینیتی چوپڑاممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے راگھو چڈھا سے شادی کے بعد زندگی میں آنے والی تبدیلی کے بارے میں پہلی بار خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »

رنویر سنگھ نے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیرنویر سنگھ نے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیبالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے چند دنوں بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »

'یہ ناقابل قبول ہے'، ماہرہ خان کا لٹریچر فیسٹیول حملے پر بیان آگیا'یہ ناقابل قبول ہے'، ماہرہ خان کا لٹریچر فیسٹیول حملے پر بیان آگیاپاکستان لٹریچر فیسٹیول میں ماہرہ خان کی تقریر کے دوران ہجوم کی جانب سے اداکارہ پر کوئی نامعلوم چیز پھینکی گئی تھی
مزید پڑھ »

کامیڈی کا بلاک بسٹر ختم ہوگیا؟ کپل شرما شو سے متعلق بڑی خبرکامیڈی کا بلاک بسٹر ختم ہوگیا؟ کپل شرما شو سے متعلق بڑی خبرنیٹ فلکس کے دی گریٹ انڈین کپل شو نے شو کی منسوخی سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے مہمانوں کی فہرست جاری کردی۔
مزید پڑھ »

جھانوی کپور نے شیکھر پہاڑیہ سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دیجھانوی کپور نے شیکھر پہاڑیہ سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دیبالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے آخرکار تروپتی مندر میں شیکھر پہاڑیہ کے ساتھ اپنی شادی کی خبروں کا جواب دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »

انکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی فلم میں آفر سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دیانکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی فلم میں آفر سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دیکرن جوہر نے انکیتا لوکھنڈے کو ویب سیریز 'اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 3' میں کام کرنے کی پیشکش کی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 07:54:32