'یہ ناقابل قبول ہے'، ماہرہ خان کا لٹریچر فیسٹیول حملے پر بیان آگیا

پاکستان خبریں خبریں

'یہ ناقابل قبول ہے'، ماہرہ خان کا لٹریچر فیسٹیول حملے پر بیان آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں ماہرہ خان کی تقریر کے دوران ہجوم کی جانب سے اداکارہ پر کوئی نامعلوم چیز پھینکی گئی تھی

روسی صدر 6 ماہ میں دوسری بار چین کے دورے پر پہنچ گئےفرقہ وارانہ قتل میں ملوث دو ٹارگٹ کلرز گرفتار، 13 افراد کے قتل کا اعترافعالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہیا تو پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ! عرفان پٹھان نے کرکٹرز کو ذاتی ملازم سمجھ لیابھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاغزہ میں اسرائیلی ٹینک کی گولہ باری سے 5 اسرائیلی فوجی ہلاک، 7 زخمیٹی20 ورلڈکپ؛ آئی سی سی نے بھارت کو پہلے ہی سیمی فائنل سلاٹ الاٹ کردیعمران خان نیب ترامیم کیس میں وڈیو لنک پر سپریم...

اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے ساتھ طویل نوٹ بھی جاری کیا جس میں اُنہوں نے فیسٹیول میں اُن پر ہجوم کی جانب سے چیزیں پھینکنے پر بات کی۔ ماہرہ خان نے کہا کہ بعض اوقات، میں ایسے واقعات پر خوفزدہ ہوجاتی ہوں، ناصرف اپنے لیے بلکہ تقریب میں موجود دیگر ہجوم کے لیے بھی ڈر جاتی ہوں کیونکہ کسی بھی ایک بدمعاش کی وجہ سے صورتحال سنگین ہوسکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لٹریچر فیسٹیول میں اسٹیج پر بیٹھی ماہرہ خان پر کیا چیز پھینکی گئی؟ ویڈیو وائرللٹریچر فیسٹیول میں اسٹیج پر بیٹھی ماہرہ خان پر کیا چیز پھینکی گئی؟ ویڈیو وائرلنامعلوم چیز پھینکے جانے کے باوجود اداکارہ نے بغیر غصہ اورناراضی دکھائے نارمل لہجے میں کہا کہ ‘ یہ غلط ہوگیا‘
مزید پڑھ »

رفح پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا بیان بھی آگیاتہران (آئی این پی ) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے رفح کے سرحدی علاقے پر  اسرائیلی  حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہر فح پرحملہ اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ اسرائیل  کسی بھی بین الاقوامی اصول کا  پابند نہیں ،بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔  ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے غزہ پٹی کے جنوب میں واقع...
مزید پڑھ »

ارجیت سنگھ کی معافی پر ماہرہ خان کا ردعمل بھی سامنے آگیالاہور (ویب ڈیسک) پاکسان کی معروف  اداکارہ ماہرہ خان کا بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کی دورانِ کنسرٹ عاجزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے معافی  مانگنے پر ردعمل سامنے آگیا۔  ‘ایمی گالا’ ایوارڈز کی افتتاحی تقریب کے دوران دبئی میں ارجیت سنگھ کے میوزک کنسرٹ کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں ماہرہ خان سمیت شہروز سبزواری اور صدف کنول بھی تماشائیوں میں موجود تھے۔ اس کنسرٹ...
مزید پڑھ »

ارجیت سنگھ کی عاجزی پر ماہرہ خان نے کیا کہا؟ارجیت سنگھ کی عاجزی پر ماہرہ خان نے کیا کہا؟بھارت کے معروف گلوکار ارجیت سنگھ کی دورانِ کنسرٹ عاجزی کا مظاہرہ کرنے پر پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اُن کی تعریف کی ہے۔
مزید پڑھ »

ماہرہ خان کا ارجیت سنگھ کی معافی پر ردعمل سامنے آگیاماہرہ خان کا ارجیت سنگھ کی معافی پر ردعمل سامنے آگیااچھا فنکار یہ جانتا ہے کہ وہ آج جس مقام پر ہے اُس میں اُس کا اپنا کوئی کمال نہیں بلکہ اللہ نے اُسے اس صلاحیت سے نوازا
مزید پڑھ »

پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پر حملہ، ویڈیو وائرلپاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پر حملہ، ویڈیو وائرلشائقین نے ماہرہ خان سے اُن کی کسی بھی فلم کا مشہور ڈائیلاگ سُنانے کے لیے اصرار کیا تو اداکارہ نے صاف انکار کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 00:34:39