نامعلوم چیز پھینکے جانے کے باوجود اداکارہ نے بغیر غصہ اورناراضی دکھائے نارمل لہجے میں کہا کہ ‘ یہ غلط ہوگیا‘
/ فائل فوٹو
گزشتہ روز کوئٹہ میں کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان کی جانب سے منعقدہ پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں اداکارہ ماہرہ خان ہدایت کار وجاہت رؤف سے محو گفتگو تھیں۔ ۔ وجاہت نے ماہرہ سے کہا کہ آپ اپنی فلم کا ڈائیلاگ کہہ دیں جس پر ماہرہ خان نے شائقین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا اب ڈائیلاگ نہیں بنتا کیوں کہ آپ لوگ چیزیں پھینک رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پر حملہ، ویڈیو وائرلشائقین نے ماہرہ خان سے اُن کی کسی بھی فلم کا مشہور ڈائیلاگ سُنانے کے لیے اصرار کیا تو اداکارہ نے صاف انکار کردیا
مزید پڑھ »
ٹریفک میں پھنسی خاتون نے اپنے وقت کو قیمتی کس طرح بنایا؟ ویڈیو وائرلخاتون کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ بنگلورو کے ٹریفک میں پھنسی ہوئی ہے اور اپنے اسکوٹر پر بیٹھی ہے۔
مزید پڑھ »
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئیکنسرٹ کی ایک اور ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی جس میں گلوکار نے ماہرہ خان سے ان کو نہ پہچاننے پر معافی مانگی تھی
مزید پڑھ »
ناک چھِدوانا چاہتی ہوں لیکن….. ماہرہ خان کی ویڈیو وائرلعالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں ناک چھدوانے سے متعلق بتارہی ہیں۔
مزید پڑھ »
ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران بازو فریکچر ہوا، اداکارہ میرامیرا کی زخمی حالت میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے
مزید پڑھ »
دبئی میں طوفانی بارش میں ڈوبنے سے بچانے پر بلی نے کیا کیا؟، ویڈیو وائرلدبئی میں گزشتہ روز ہونے والی طوفانی بارش سے جہاں زندگی مفلوج ہوئی اور برسات کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹا وہیں سیلابی ریلے میں ایک بلی بھی پھنس گئی۔
مزید پڑھ »