دبئی میں طوفانی بارش میں ڈوبنے سے بچانے پر بلی نے کیا کیا؟، ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

دبئی میں طوفانی بارش میں ڈوبنے سے بچانے پر بلی نے کیا کیا؟، ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

دبئی میں گزشتہ روز ہونے والی طوفانی بارش سے جہاں زندگی مفلوج ہوئی اور برسات کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹا وہیں سیلابی ریلے میں ایک بلی بھی پھنس گئی۔

متحدہ عرب کی ریاستوں میں گزشتہ روز گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں ہوئی جس نے جل تھل ایک کر دیا اور سڑکیں دریاؤں کا منظر پیش کرنے لگیں جب کہ حالات کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔

طوفانی بارش سے جہاں انسانی زندگی مفلوج ہوئی وہیں جانور بھی اس سے شدید متاثر ہوئے۔ دبئی میں ایک بلی بھی طوفانی بارش سے ہونے والے سیلابی ریلے میں پھنس گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجد اقصیٰ میں جمعۃ الوداع کے موقع پر ایک لاکھ سے زائدمسجد اقصیٰ میں جمعۃ الوداع کے موقع پر ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے اجتماع کیا۔
مزید پڑھ »

’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکور’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکوروزیراعظم نے سعودی وزیر خارجہ کی سربراہ میں وفد سے ملاقات کی جس میں شہباز شریف نے سعودی وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد سے آگاہ کیا
مزید پڑھ »

امریکا نے ایپل کمپنی پر مقدمہ دائر کر دیاامریکا نے ایپل کمپنی پر مقدمہ دائر کر دیاامریکا نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے جس میں اس پر اسمارٹ فون مارکیٹ میں اجارہ داری قائم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کا کاکول کیمپ کا دورہچیئرمین پی سی بی کا کاکول کیمپ کا دورہمحسن نقوی نے کیمپ کے انعقاد میں تعاون پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا
مزید پڑھ »

مکھن یا مارجرین : ناشتے میں کیا کھایا جائے؟مکھن یا مارجرین : ناشتے میں کیا کھایا جائے؟اکثر گھروں میں صبح کے ناشتے میں مکھن یا مارجرین کا استعمال کثرت سے کیا جاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس دونوں میں سے کون سی چیز
مزید پڑھ »

ملت ایکسپریس واقعہ: جاں بحق ہونیوالی خاتون مریم کی ٹرین کی نئی ویڈیو سامنے آگئیملت ایکسپریس واقعہ: جاں بحق ہونیوالی خاتون مریم کی ٹرین کی نئی ویڈیو سامنے آگئیوائرل ہونے والی اس ویڈیو میں مریم کی ٹرین کے ڈبے میں برتھ پر لیٹے شخص سے تلخ کلامی بھی سنی جاسکتی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 05:53:51