اچھا فنکار یہ جانتا ہے کہ وہ آج جس مقام پر ہے اُس میں اُس کا اپنا کوئی کمال نہیں بلکہ اللہ نے اُسے اس صلاحیت سے نوازا
سکھوں کے حقوق اور آزادی کیلیے آواز بلند کرتے رہیں گے؛ کینیڈی وزیراعظمعالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمیلاپتا افراد کے اہل خانہ کے دکھ کا کسی کو احساس ہی نہیں، سندھ ہائیکورٹبشام میں چینی انجینئرز بس حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتارکراچی میں اگلے 3روز گرمی کی شدت میں اضافے کا امکانغیر استعمال ریلوے اسٹیشنز اور یارڈز کی اراضی لیز پر دینے کا فیصلہعالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکانپاکسان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان نے بھارتی گلوکار...
ماہرہ خان ان دنوں دبئی میں موجود ہیں جہاں اُنہوں نے پہلے فیشن اور بیوٹی کو سراہانے کیلئے رکھے گئے ‘ایمی گالا’ ایوارڈز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور پھر ایوارڈ شو میں بھی شرکت کی۔ ماہرہ خان کو ایمی گالا 2024 فیشن اینڈ بیوٹی ایوارڈز میں ‘آرٹسٹ ان فیشن’ ایوارڈ سے نوازا گیا جس کی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئیں۔اسی دوران، دبئی میں ارجیت سنگھ کے میوزک کنسرٹ کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں ماہرہ خان سمیت شہروز سبزواری اور صدف کنول بھی تماشائیوں میں موجود تھے۔
اس کنسرٹ کے دوران، جب ارجیت سنگھ نے تماشائیوں میں بیٹھیں ماہرہ خان کو دیکھا تو پہلے تو وہ اداکارہ کا نام یاد کرنے میں ناکام رہے اور پھر اُنہیں یاد آیا کہ اُنہوں نے ماہرہ خان اور شاہ رخ خان کی فلم ‘رئیس’ کے لیے گانا ‘ظالمہ’ گایا تھا۔ارجیت سنگھ نے ماہرہ خان سے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ میں معذرت خواہ ہوں کہ میں آپ کو پہچان نہیں سکا، میڈم کنسرٹ میں شرکت کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ۔اب ماہرہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر ارجیت سنگھ کے کنسرٹ کی ویڈیو پوسٹ کی، اداکارہ نے کہا کہ ایک فنکار کو...
ماہرہ خان نے کہا کہ ایک اچھا فنکار یہ جانتا ہے کہ وہ آج جس مقام پر ہے، اُس میں اُس کا اپنا کوئی کمال نہیں بلکہ اللہ نے اُسے اس صلاحیت سے نوازا ہے۔ارجیت سنگھ نے کنسرٹ میں ماہرہ خان سے معافی مانگ لیبھارت؛ اترپردیش میں ٹاپ کرنے والی طالبہ شکل و صورت پر ٹرولنگ کا شکارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ارجیت سنگھ نے کنسرٹ میں ماہرہ خان سے معافی مانگ لیارجیت سنگھ نے معافی مانگنے کے بعد ماہرہ خان کے لیے گانا بھی گایا
مزید پڑھ »
ارجیت سنگھ کی عاجزی پر ماہرہ خان نے کیا کہا؟بھارت کے معروف گلوکار ارجیت سنگھ کی دورانِ کنسرٹ عاجزی کا مظاہرہ کرنے پر پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اُن کی تعریف کی ہے۔
مزید پڑھ »
ارجیت سنگھ کانسرٹ میں ماہرہ خان کو پہچان نہ سکے، ویڈیو وائرلاداکارہ ماہرہ خان نے بھی اس کانسرٹ کی مختصر ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے بھی شیئر کی اور ساتھ ہی ارجیت سنگھ کی عاجزی کی بھی خوب تعریف کی
مزید پڑھ »
ارجیت سنگھ نے کنسرٹ میں ماہرہ خان سے معافی مانگ لیدبئی (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کنسرٹ کے دوران پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کو پہنچاننے میں ناکام ہوگئے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ماہرہ خان ان دنوں دبئی میں موجود ہیں جہاں اُنہوں نے گزشتہ روز فیشن اور بیوٹی کو سراہانے کیلئے رکھے گئے ‘ایمی گالا’ ایوارڈز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی جس کی...
مزید پڑھ »
فائرنگ واقعے پر سلمان خان کے والد سلیم خان کا ردعمل بھی سامنے آگیاسلمان خان نے اپنی رہائش تبدیل کرنے یا دوسرے اپارٹمنٹ میں منتقل ہونے کے منصوبے کی بھی تردید کردی
مزید پڑھ »
اقراء عزیز کے حمل کی خبروں پر یاسر حسین کا ردعمل سامنے آگیاجولائی 2021 میں اس جوڑی کے ہاں پہلے بیٹے کبیر حسین کی پیدائش ہوئی تھی
مزید پڑھ »