امریکی حکومت کا اپنے ملازمین کو گوگل فون اپ ڈیٹ کرنے کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

امریکی حکومت کا اپنے ملازمین کو گوگل فون اپ ڈیٹ کرنے کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

اینڈرائیڈ پکسل کے فرم ویئر میں ایک مبہم نقص کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے

امریکی حکومت کا اپنے ملازمین کو گوگل فون اپ ڈیٹ کرنے کا حکمصادق آباد میں آڑھتی کے قتل کا ڈراپ سین؛ سگا بھائی ہی ملوث نکلاامریکی قرارداد پاکستان کی سیاسی صورتحال کی ادھوری سمجھ کا نتیجہ ہے، دفتر خارجہن لیگ سے بات تب ہوگی جب عمران خان اور کارکنان باہر آئیں گے، عمر ایوبپشاور ہائیکورٹ کا ٹک ٹاک سے قابل اعتراض اور توہینِ مذہب کی وڈیوز ہٹانے کاحکم126 ایکڑ زمین کا تنازع؛ عدالت نے سندھ حکومت کی اپیل پر فیصلہ سنادیاکرنسی کے غیرقانونی ایکسچینج میں ملوث چار ملزمان طور خم سے گرفتارامریکی حکومت کا اپنے...

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے اس نقص کا حل جاری کیا جا چکا ہے جس کا تعلق مبینہ طور پر اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم میں موجود ایک بگ سے ہے۔ تاہم، کمپنی کی جانب سے اس کے متعلق تفصیلات نہیں بتائیں گئی کہ یہ بگ کس طرح نقصان پہنچا سکتا ہے۔ امریکی حکومت کی جانب سے جاری انتباہ میں کہا گیا کہ اینڈرائیڈ پکسل کے فرم ویئر میں ایک مبہم نقص موجود ہے جو پریولیج ایسکیلیشن کو ممکن بناتا ہے۔

انتباہ میں مزید کہا گیا کہ وینڈر کی ہدایات کے مطابق اقدامات کا اطلاق کریں اور اگر اقدامات دستیاب نہیں تو پروڈکٹ کا استعمال بن کر دیں۔ یہ سیکیورٹی ایشو ایک زیرو ڈے ایکسپلائیٹ ہے یعنی ہیکرز اس نقص کو حل کرنے کے لیے اقدامات سے قبل ہی اس کو استعمال کرتے ہوئے سائبر حملہ کر سکتے ہیں۔“میرے لیے دُعا کریں، میں شدید ڈپریشن میں ہوں”“ہمارے علاوہ دیگر عازمین نے بھی دورانِ حج تصاویر کھینچیں، ویڈیوز بنائیں”ملک کیلئے محدود بالنگ! لیگز کیلئے این او سی، سلمان بٹ بھڑک اٹھےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گھریلو ملازمین کے استحصال کا الزام، برطانیہ کے امیر ترین خاندان کے 4 افراد کو سزا سنادی گئیگھریلو ملازمین کے استحصال کا الزام، برطانیہ کے امیر ترین خاندان کے 4 افراد کو سزا سنادی گئیہندوجا خاندان کے 4 افراد کو اپنے جنیوا کے ولا میں کام کرنے کیلئے بھارت سے لائے گئے گھریلو ملازمین کا استحصال کرنے کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »

ایپل کا آپریٹنگ سسٹم کو اپ ڈیٹ کرنے کا اعلانایپل کا آپریٹنگ سسٹم کو اپ ڈیٹ کرنے کا اعلانمعروف امریکی کمپنی ایپل کی جانب سے صارفین کو درپیش مسائل کے حل اور موبائل فون کے تحفظ سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی
مزید پڑھ »

8 فروری کو ملک میں بڑا ڈاکا مارا گیا، عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہ8 فروری کو ملک میں بڑا ڈاکا مارا گیا، عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہپتہ نہیں آپ سے بات کرنے کا موقع ملے یا نہ ملے،عمران خان، فائز عیسیٰ کا عمران خان اور قانونی ٹیم کی ملاقات کرانے کا حکم
مزید پڑھ »

بجٹ سے قبل سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر آگئیبجٹ سے قبل سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر آگئیاسلام آباد : سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر آگئی، حکومت نے اہم سرکاری ادارے کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

جسٹس بابر کیخلاف مہم کیس؛ وزارت دفاع کی رپورٹ مسترد، دوبارہ جمع کرانے کا حکمجسٹس بابر کیخلاف مہم کیس؛ وزارت دفاع کی رپورٹ مسترد، دوبارہ جمع کرانے کا حکمجسٹس بابر کے خلاف مہم کا آغاز کرنے والے لوگوں کے خلاف تحقیقات کا بھی حکم
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس کی اپیل کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنیکا حکماسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس کی اپیل کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنیکا حکمعدالت کا سیشن کورٹ کو 10 روز میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:46:22